مُنادی کے کام کے لیے تعارفی ویڈیوز

بائبل کے مختلف موضوعات پر بات چیت شروع کرنے کے لیے ویڈیوز دیکھیں۔‏

اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں‏—‏تعارف

گھریلو زندگی میں مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔‏ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِن مسائل پر قابو پانے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے۔‏

کیا آپ ایک خوش‌خبری سننا چاہتے ہیں؟‏

پاک کلام میں یسعیاہ 52‏:‏7 میں ”‏خیریت کی خبر“‏ یعنی خوش‌خبری دی گئی ہے۔‏ اِس خوش‌خبری کے ذریعے آپ کی گھریلو زندگی خوش‌گوار ہو سکتی ہے،‏ آپ کو سچے دوست مل سکتے ہیں اور دلی سکون حاصل ہو سکتا ہے۔‏

کیا مُردے زندہ ہوں گے؟‏

پاک کلام میں وعدہ کِیا گیا ہے کہ ہم زمین پر ہی اپنے اُن عزیزوں سے دوبارہ ملیں گے جو فوت ہو گئے ہیں۔‏

یہوواہ کے گواہ—‏ہم کون ہیں؟‏

بہت سے لوگ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔‏ اِس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ہم کس قسم کے لوگ ہیں۔‏