جاگو! جولائی 2015ء | صحت کو بہتر بنائیں—‏پانچ مفید طریقے اپنائیں

صحت‌مند رہنے کے لیے آپ کچھ عملی اِقدام اُٹھا سکتے ہیں۔‏

سرِورق کا موضوع

صحت کو بہتر بنانے کے طریقے

پانچ طریقے جن پر عمل کرنے سے آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

بچوں کو کہنا ماننا سکھائیں

کیا آپ اور آپ کا بچہ اپنی بات منوانے کے لیے ضد پر اَڑ جاتے ہیں اور ہر بار آپ کا بچہ کسی نہ کسی طرح سے اپنی بات منوا لیتا ہے؟‏ اِس سلسلے میں پانچ مشورے والدین کے کام آ سکتے ہیں۔‏

‏”‏خدا ہمارے زخموں کو بھر رہا ہے“‏

دیکھیں کہ 2004ء میں بیسلان سکول میں ہونے والے حملے سے بچنے والے تین لوگ اپنے ڈر پر قابو پانے کے قابل کیسے ہوئے۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

زِناکاری

کیا زِناکاری کرنے سے ایک شخص کی شادی ٹوٹ جاتی ہے؟‏

کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟‏

بلی کی مونچھیں

سائنس‌دان ایسے روبوٹس کیوں بنا رہے ہیں جن میں ایک ایسا آلہ ہے جو بلی کی مونچھوں کی طرح کام کرتا ہے؟‏

مزید مضامین

چوری کرنا غلط ہے

کیا خدا چوری کرنے سے منع کرتا ہے؟ خروج 20:‏15 کو پڑھیں۔ دیکھیں کہ راجو نے وہ چیز واپس کیوں رکھ دی جو اُس نے اُٹھا لی تھی۔‏