مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) مارچ ‏2024ء

اِس شمارے میں 6 مئی–‏9 جون 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 9

کیا آپ اپنی زندگی یہوواہ کے نام کرنے کے لیے تیار ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 6-‏12 مئی 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 10

بپتسمے کے بعد بھی یسوع کی ’‏پیروی کرتے رہیں‘‏

اِس مضمون کا مطالعہ 13-‏19 مئی 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 11

اپنی اور دوسروں کی خامیوں کے باوجود بھی یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 20-‏26 مئی 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 12

تاریکی سے بچیں اور روشنی میں رہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 27 مئی–‏2 جون 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 13

کیا یہوواہ آپ سے خوش ہے؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 3-‏9 جون 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

فدیے سے پہلے گُناہوں کی معافی

یہ کیسے ممکن تھا کہ یہوواہ یسوع کی قربانی سے پہلے گُناہ بھی معاف کر دے اور وہ اِنصاف کے حوالے سے اپنے معیاروں پر بھی پورا اُترے؟‏