مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) فروری ‏2024ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 8 اپریل–‏5 مئی 2024ء کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 5

‏”‏مَیں تمہیں کبھی ترک نہیں کروں گا“‏

اِس مضمون کا مطالعہ 8-‏14 اپریل 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 6

‏’‏یہوواہ کے نام کی حمد کرو‘‏

اِس مضمون کا مطالعہ 15-‏21 اپریل 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 7

ہم نذیروں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

اِس مضمون کا مطالعہ 22–‏29 اپریل 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 8

یہوواہ کی رہنمائی میں چلتے رہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 29 اپریل–‏5 مئی 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

صبر سے یہوواہ کا اِنتظار کرنے سے خوشی حاصل کریں

بہت سے لوگ شیطان کی اِس دُنیا میں مشکلیں سہتے سہتے اور یہوواہ کے دن کا اِنتظار کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔ کیا چیز ہماری مدد کر سکتی ہے کہ ہم صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں اور خوش رہیں؟‏

گورننگ باڈی کے دو نئے رُکن

بدھ، 18 جنوری 2023ء کو یہ خاص اِعلان کِیا گیا کہ بھائی گیج فلیگل اور بھائی جیفری وِنڈر اب سے یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی کا حصہ ہیں۔‏

قارئین کے سوال

بائبل میں یہوواہ کی اِس صلاحیت کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے کہ وہ پہلے سے بتا سکتا ہے کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

ذرا تین باتوں پر غور کریں جن کی وجہ سے بائبل لکھنے والے آدمیوں نے ایسا کِیا۔‏