مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) دسمبر ‏2023ء

مطالعے کے اِس ایڈیشن میں 5 فروری–‏3 مارچ 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 50

ہم یہوواہ پر ایمان اور اپنے کاموں کی وجہ سے نیک ٹھہر سکتے ہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 5-‏11 فروری 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 51

مستقبل کے حوالے سے آپ کی اُمید ضرور پوری ہوگی

اِس مضمون کا مطالعہ 12-‏18 فروری 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

شراب کے حوالے سے خدا کا نظریہ اپنائیں

شاید کچھ لوگ شراب پینے کا فیصلہ کریں لیکن کچھ لوگ شراب نہ پئیں۔ کیا چیز ایک مسیحی کی مدد کر سکتی ہے کہ وہ اُن مسئلوں سے بچ سکے جو حد سے زیادہ شراب پینے کی وجہ سے کھڑے ہوتے ہیں؟‏

مطالعے کا مضمون نمبر 52

جوان بہنو!‏ پُختہ مسیحی بننے کی کوشش کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 19-‏25 فروری 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 53

جوان بھائیو!‏ پُختہ مسیحی بننے کی کوشش کریں

اِس مضمون کا مطالعہ 26 فروری–‏3 مارچ 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

کیا آپ کو یاد ہے؟‏

بے‌شک آپ نے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے پچھلے شماروں کو دھیان سے پڑھا ہوگا۔ کیا آپ اِن سوالوں کے جواب دے سکتے ہیں؟‏

سن 2023ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

سن 2023ء میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں شائع ہونے والے مضامین کی فہرست

تجربہ

ایک بہن نے دوسروں کو گواہی دینے کے موقعوں کی تلاش میں رہنے سے دوسروں کے لیے ہمدردی کیسے دِکھائی؟‏