مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی ‏2024ء

اِس شمارے میں 9 ستمبر–‏6 اکتوبر 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 27

صدوق کی طرح دلیر بنیں

اِس مضمون کا مطالعہ 9-‏15 ستمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 28

کیا آپ سچائی کو پہچانتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 16-‏22 ستمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 29

آزمائش کا سامنا کرنے کے لیے چوکس رہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 23-‏29 ستمبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 30

اِسرائیل کے بادشاہوں سے کچھ اہم سبق

اِس مضمون کا مطالعہ 30 ستمبر–‏6 اکتوبر 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

نئی کلیسیا کے مطابق خود کو کیسے ڈھالیں؟‏

بہت سے بہن بھائی ایک نئی کلیسیا میں خوشی سے یہوواہ کی خدمت کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ وہ یہ کیسے کر پائے اور کن چار اصولوں پر عمل کرنے سے آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں۔‏

قارئین کے سوال

یسعیاہ 60:‏1 میں بتائی گئی عورت کون ہے اور وہ کیسے ’‏اُٹھتی‘‏ اور اپنی ’‏روشنی چمکاتی‘‏ ہے؟‏