مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) اپریل ‏2024ء

اِس شمارے میں 10 جون–‏7 جولائی 2024ء تک کے لیے مطالعے کے مضمون ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 14

‏”‏پختگی کی طرف بڑھیں“‏

اِس مضمون کا مطالعہ 10-‏16 جون 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 15

یہوواہ کی تنظیم پر اپنے بھروسے کو مضبوط کرتے رہیں

اِس مضمون کا مطالعہ 17-‏23 جون 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 16

ہم مُنادی کے لیے اپنی خوشی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون کا مطالعہ 24-‏30 جون 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

مطالعے کا مضمون نمبر 17

روحانی فردوس کو کبھی نہ چھوڑیں

اِس مضمون کا مطالعہ 1-‏7 جولائی 2024ء والے ہفتے میں کِیا جائے گا۔‏

آپ بیتی

میری کمزوریوں میں خدا کی طاقت نمایاں ہوئی

بھائی ایریکی ماکیلا نے بتایا کہ یہوواہ نے اُن مشکلوں سے نمٹنے میں اُن کی مدد کیسے کی جن کا سامنا اُنہیں کُل‌وقتی طور پر خدمت کرتے وقت ہوا اور اُس وقت بھی جب وہ ایک مشنری کے طور پر کولمبیا میں خدمت کر رہے تھے اور وہاں کی حکومت اور دہشت‌گردوں کے بیچ جنگ چل رہی تھی۔‏

کیا آپ کو معلوم ہے؟‏

بادشاہ داؤد کی فوج میں کچھ غیراِسرائیلی آدمی کیوں تھے؟‏