مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

1-‏کُرنتھیوں

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1-‏3‏)‏

    • پولُس، کُرنتھیوں کے لیے خدا کے شکرگزار (‏4-‏9‏)‏

    • متحد ہونے کی نصیحت (‏10-‏17‏)‏

    • مسیح خدا کی قدرت اور دانش‌مندی ہے (‏18-‏25‏)‏

    • صرف یہوواہ پر فخر کریں (‏26-‏31‏)‏

  • 2

    • پولُس نے کُرنتھس میں کس طرح مُنادی کی (‏1-‏5‏)‏

    • خدا کی دانش‌مندی، اِنسانی دانش‌مندی سے افضل (‏6-‏10‏)‏

    • اِنسانی سوچ؛ روحانی سوچ (‏11-‏16‏)‏

  • 3

    • کُرنتھس کے بھائی دُنیاوی سوچ رکھتے ہیں (‏1-‏4‏)‏

    • ‏”‏مَیں نے پودا لگایا“‏ (‏5-‏9‏)‏

      • ہم خدا کے ساتھ کام کرتے ہیں (‏9‏)‏

    • ایسی عمارت تعمیر کریں جو جلتی نہیں (‏10-‏15‏)‏

    • آپ خدا کی ہیکل ہیں (‏16، 17‏)‏

    • دُنیا کی دانش‌مندی، خدا کی نظر میں بے‌وقوفی (‏18-‏23‏)‏

  • 4

    • مختار قابلِ‌بھروسا ہوں (‏1-‏5‏)‏

    • خدا کے خادم خاکسار ہوں (‏6-‏13‏)‏

      • ‏”‏لکھی ہوئی باتوں سے آگے نہ بڑھیں“‏ (‏6‏)‏

      • ہم تماشا بن گئے ہیں (‏9‏)‏

    • پولُس اپنے بچوں کو عزیز رکھتے ہیں (‏14-‏21‏)‏

  • 5

    • حرام‌کاری کا واقعہ (‏1-‏5‏)‏

    • تھوڑا سا خمیر سارے آٹے کو خمیر کرتا ہے (‏6-‏8‏)‏

    • ‏”‏بُرے شخص کو اپنے بیچ سے دُور کرو“‏ (‏9-‏13‏)‏

  • 6

    • بھائی، بھائی پر مُقدمہ چلا رہا ہے (‏1-‏8‏)‏

    • جو لوگ بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے (‏9-‏11‏)‏

    • اپنے جسم کے ذریعے خدا کی بڑائی کریں (‏12-‏20‏)‏

      • ‏”‏حرام‌کاری سے بھاگیں!‏“‏ (‏18‏)‏

  • 7

    • شادی‌شُدہ اور غیرشادی‌شُدہ لوگوں کے لیے ہدایات (‏1-‏16‏)‏

    • اُسی حالت میں رہیں جس میں آپ کو بلا‌یا گیا (‏17-‏24‏)‏

    • کنواروں، کنواریوں اور بیواؤں کے لیے ہدایات (‏25-‏40‏)‏

      • غیرشادی‌شُدہ رہنے کے فائدے (‏32-‏35‏)‏

      • صرف مالک کے پیروکاروں میں شادی کریں (‏39‏)‏

  • 8

    • بُتوں کے آگے چڑھائے گئے کھانے (‏1-‏13‏)‏

      • صرف ایک سچا خدا ہے (‏5، 6‏)‏

  • 9

    • پولُس کے رسول ہونے کے ثبوت (‏1-‏27‏)‏

      • بیل کا مُنہ نہ باندھا جائے (‏9‏)‏

      • مجھ پر افسوس اگر خوش‌خبری نہ سناؤں (‏16‏)‏

      • ‏”‏مَیں ہر طرح کے لوگوں کی خاطر سب کچھ بنا“‏ (‏19-‏23‏)‏

      • اِس طرح دوڑیں کہ اِنعام جیت لیں (‏24-‏27‏)‏

  • 10

    • اِسرائیل کی بُری مثال سے نصیحت حاصل کریں (‏1-‏13‏)‏

    • بُت‌پرستی سے بھاگیں (‏14-‏22‏)‏

      • یہوواہ کی میز؛ بُرے فرشتوں کی میز (‏21‏)‏

    • اپنے فائدے کا نہیں، دوسروں کے فائدے کا سوچیں (‏23-‏33‏)‏

      • ‏”‏سب کچھ خدا کی بڑائی کے لیے کریں“‏ (‏31‏)‏

  • 11

    • ‏”‏میری مثال پر عمل کریں“‏ (‏1‏)‏

    • سربراہی اور سر ڈھانپنے کے اصول (‏2-‏16‏)‏

    • مالک کی یادگاری تقریب منانے کا طریقہ (‏17-‏34‏)‏

  • 12

    • روحانی نعمتیں (‏1-‏11‏)‏

    • جسم ایک ہے لیکن اعضا بہت سے ہیں (‏12-‏31‏)‏

  • 13

    • محبت کی تشریح (‏1-‏13‏)‏

  • 14

    • نبوّت کرنے اور غیرزبان بولنے کی نعمتیں (‏1-‏25‏)‏

    • مسیحی اِجلاس منظم طریقے سے منعقد ہوں (‏26-‏40‏)‏

      • کلیسیاؤں میں عورتوں کا کردار (‏34، 35‏)‏

  • 15

    • مسیح زندہ ہو کر بہت سے لوگوں کو دِکھائی دیا (‏1-‏11‏)‏

    • اگر مُردے زندہ نہیں ہوں گے تو ایمان فضول ہے (‏12-‏19‏)‏

    • مسیح کا زندہ ہونا ایک ضمانت (‏20-‏34‏)‏

    • گوشت پوست کا جسم؛ روحانی جسم (‏35-‏49‏)‏

    • فانی جسم کو غیرفانی بننا پڑے گا (‏50-‏57‏)‏

    • مالک کی خدمت میں مصروف رہیں (‏58‏)‏

  • 16

    • یروشلیم کے مُقدسوں کے لیے عطیات (‏1-‏4‏)‏

    • پولُس آگے کہاں سفر کرنے کا اِرادہ رکھتے ہیں (‏5-‏9‏)‏

    • تیمُتھیُس اور اپلّوس کُرنتھس آئیں گے (‏10-‏12‏)‏

    • نصیحتیں اور اِختتامی سلام (‏13-‏24‏)‏