مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یُوناہ کی کتاب

ابواب

1 2 3 4

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • یُوناہ کی یہوواہ سے بھاگنے کی کوشش ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ ایک شدید طوفان لاتا ہے ‏(‏4-‏6‏)‏

    • یُوناہ طوفان کے ذمے‌دار ‏(‏7-‏13‏)‏

    • یُوناہ کو طوفانی سمندر میں پھینک دیا جاتا ہے ‏(‏14-‏16‏)‏

    • ایک بڑی مچھلی یُوناہ کو نگل لیتی ہے ‏(‏17‏)‏

  • 2

    • مچھلی کے پیٹ میں یُوناہ کی دُعا ‏(‏1-‏9‏)‏

    • مچھلی یُوناہ کو خشکی پر اُگل دیتی ہے ‏(‏10‏)‏

  • 3

    • یُوناہ خدا کی بات مان کر نِینوہ جاتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یُوناہ کا پیغام سُن کر نِینوہ کے لوگوں کی توبہ ‏(‏5-‏9‏)‏

    • خدا کا فیصلہ کہ وہ نِینوہ کو تباہ نہیں کرے گا ‏(‏10‏)‏

  • 4

    • یُوناہ کا غصہ اور موت کی خواہش ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ یُوناہ کو رحم کا درس دیتا ہے ‏(‏4-‏11‏)‏

      • ‏”‏کیا تمہارا اِتنا غصہ کرنا جائز ہے؟“‏ ‏(‏4‏)‏

      • لوکی کی بیل کے ذریعے ایک اہم سبق ‏(‏6-‏10‏)‏