مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مُکاشفہ

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • خدا کی طرف سے ایک مکاشفہ (‏1-‏3‏)‏

    • سات کلیسیاؤں کو سلام (‏4-‏8‏)‏

      • ‏”‏مَیں الفا اور اومیگا ہوں“‏ (‏8‏)‏

    • یوحنا پاک روح کے اثر سے مالک کے دن میں (‏9-‏11‏)‏

    • یوحنا رُویا میں یسوع کی عظمت دیکھتے ہیں (‏12-‏20‏)‏

  • 2

    • اِفسس (‏1-‏7‏)‏، سمِرنہ (‏8-‏11‏)‏، پرگمن (‏12-‏17‏)‏، تھواتیرہ (‏18-‏29‏)‏کی کلیسیاؤں کے نام پیغام

  • 3

    • سردیس(‏1-‏6‏)‏، فِلدلفیہ (‏7-‏13‏)‏، لودیکیہ (‏14-‏22‏)‏ کی کلیسیاؤں کے نام پیغام

  • 4

    • یوحنا رُویا میں یہوواہ کا تخت دیکھتے ہیں (‏1-‏11‏)‏

      • یہوواہ اپنے تخت پر بیٹھا ہے (‏2‏)‏

      • چوبیس بزرگ چوبیس تختوں پر (‏4‏)‏

      • چار جان‌دار (‏6‏)‏

  • 5

    • سات مُہروں والا صفحہ (‏1-‏5‏)‏

    • میمنا صفحہ لے لیتا ہے (‏6-‏8‏)‏

    • میمنا صفحے کی مُہریں کھولنے کے لائق (‏9-‏14‏)‏

  • 6

    • میمنا پہلی چھ مُہریں کھولتا ہے (‏1-‏17‏)‏

      • سفید گھوڑے کا سوار (‏1، 2‏)‏

      • لال سُرخ گھوڑے کا سوار (‏3، 4‏)‏

      • کالے گھوڑے کا سوار (‏5، 6‏)‏

      • ہلکے پیلے گھوڑے کا سوار (‏7، 8‏)‏

      • قربان‌گاہ کے نیچے لوگوں کا خون (‏9-‏11‏)‏

      • ایک بہت بڑا زلزلہ (‏12-‏17‏)‏

  • 7

    • چار فرشتے چار ہواؤں کو پکڑے ہوئے (‏1-‏3‏)‏

    • ایک لاکھ چوالیس ہزار جن پر مُہر لگی ہے (‏4-‏8‏)‏

    • تخت کے سامنے ایک بڑی بِھیڑ (‏9-‏17‏)‏

  • 8

    • ساتویں مُہر کھولی جاتی ہے (‏1-‏6‏)‏

    • پہلے چار نرسنگے پھونکے جاتے ہیں (‏7-‏12‏)‏

    • تین افسوس (‏13‏)‏

  • 9

    • پانچواں نرسنگا پھونکا جاتا ہے (‏1-‏11‏)‏

    • پہلے افسوس کا اِعلان ہو گیا (‏12‏)‏

    • چھٹا نرسنگا پھونکا جاتا ہے (‏13-‏21‏)‏

  • 10

    • طاقت‌ور فرشتے کے ہاتھ میں چھوٹا صفحہ (‏1-‏7‏)‏

      • ‏”‏اب اَور دیر نہیں ہوگی“‏ (‏6‏)‏

      • مُقدس راز پورا ہوگا (‏7‏)‏

    • یوحنا چھوٹا صفحہ کھاتے ہیں (‏8-‏11‏)‏

  • 11

    • دو گواہ (‏1-‏13‏)‏

      • دو گواہ 1260 دن نبوّت کرتے ہیں (‏3‏)‏

      • دو گواہوں کی لاشیں دفنائی نہیں جائیں گی (‏7-‏10‏)‏

      • دو گواہ ساڑھے تین دن کے بعد زندہ (‏11، 12‏)‏

    • دوسرے افسوس کا اِعلان ہو گیا (‏14‏)‏

    • ساتواں نرسنگا پھونکا جاتا ہے (‏15-‏19‏)‏

      • ہمارے مالک اور اُس کے مسیح کی بادشاہت (‏15‏)‏

      • زمین کو تباہ کرنے والوں کو تباہ کِیا جائے گا (‏18‏)‏

  • 12

    • عورت، بچہ اور اژدہا (‏1-‏6‏)‏

    • میکائیل، اژدہے سے جنگ کرتے ہیں (‏7-‏12‏)‏

      • اژدہے کو زمین پر پھینکا جاتا ہے (‏9‏)‏

      • اِبلیس کے پاس تھوڑا وقت ہے (‏12‏)‏

    • اژدہا عورت کو اذیت پہنچاتا ہے (‏13-‏17‏)‏

  • 13

    • سات سر والا وحشی درندہ (‏1-‏10‏)‏

    • دو سینگ والا وحشی درندہ (‏11-‏13‏)‏

    • سات سر والے وحشی درندے کا بُت (‏14، 15‏)‏

    • وحشی درندے کا نام اور عدد (‏16-‏18‏)‏

  • 14

    • میمنا اور 1،44،000 لوگ (‏1-‏5‏)‏

    • تین فرشتوں کے پیغام (‏6-‏12‏)‏

      • ابدی خوش‌خبری والا فرشتہ (‏6، 7‏)‏

    • وہ خوش ہیں جو مالک کے ساتھ متحد رہتے ہوئے مرتے ہیں (‏13‏)‏

    • زمین کی دو فصلوں کی کٹائی (‏14-‏20‏)‏

  • 15

    • سات فرشتوں کے پاس سات آفتیں (‏1-‏8‏)‏

      • موسیٰ اور میمنے کا گیت (‏3، 4‏)‏

  • 16

    • خدا کے غصے کے سات کٹورے (‏1-‏21‏)‏

      • کٹورے اُنڈیلے جاتے ہیں:‏ زمین پر (‏2‏)‏، سمندر میں (‏3‏)‏، دریاؤں اور چشموں میں (‏4-‏7‏)‏، سورج پر (‏8، 9‏)‏، وحشی درندے کے تخت پر (‏10، 11‏)‏، دریائے‌فرات پر (‏12-‏16‏)‏، ہوا پر (‏17-‏21‏)‏

      • ہرمجِدّون پر خدا کی جنگ (‏14‏، 16‏)‏

  • 17

    • بابلِ‌عظیم کی سزا (‏1-‏18‏)‏

      • عظیم فاحشہ درندے پر بیٹھی ہے (‏1-‏3‏)‏

      • ‏”‏وحشی درندہ پہلے تھا، اب نہیں ہے لیکن دوبارہ موجود ہوگا“‏ (‏8‏)‏

      • دس سینگ میمنے کے ساتھ جنگ کریں گے (‏12-‏14‏)‏

      • دس سینگ فاحشہ سے نفرت کریں گے (‏16، 17‏)‏

  • 18

    • بابلِ‌عظیم کی شکست (‏1-‏8‏)‏

      • ‏”‏اَے میرے بندو، اُس میں سے نکل آؤ!‏“‏ (‏4‏)‏

    • بابل کی شکست پر ماتم (‏9-‏19‏)‏

    • بابل کی بربادی پر آسمان میں خوشی (‏20‏)‏

    • بابل کو پتھر کی طرح سمندر میں پھینکا جائے گا (‏21-‏24‏)‏

  • 19

    • یاہ کی بڑائی ہو!‏ (‏1-‏10‏)‏

      • میمنے کی شادی (‏7-‏9‏)‏

    • سفید گھوڑے کا سوار (‏11-‏16‏)‏

    • خدا کی بڑی دعوت (‏17، 18‏)‏

    • وحشی درندے کی شکست (‏19-‏21‏)‏

  • 20

    • شیطان 1000 سال کے لیے قید (‏1-‏3‏)‏

    • مسیح کے ساتھ 1000 سال تک حکمران (‏4-‏6‏)‏

    • شیطان کی رِہائی اور تباہی (‏7-‏10‏)‏

    • سفید تخت کے سامنے مُردوں کی عدالت (‏11-‏15‏)‏

  • 21

    • نیا آسمان اور نئی زمین (‏1-‏8‏)‏

      • موت نہ رہے گی (‏4‏)‏

      • مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں (‏5‏)‏

    • نئے یروشلیم کی خصوصیات (‏9-‏27‏)‏

  • 22

    • زندگی کے پانی کا دریا (‏1-‏5‏)‏

    • اِختتام (‏6-‏21‏)‏

      • زندگی کا پانی مُفت لیں (‏17‏)‏

      • ‏”‏آئیں، مالک یسوع!‏“‏ (‏20‏)‏