مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

متی

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • یسوع مسیح کا نسب‌نامہ (‏1-‏17‏)‏

    • یسوع کی پیدائش (‏18-‏25‏)‏

  • 2

    • نجومی آتے ہیں (‏1-‏12‏)‏

    • مصر میں پناہ (‏13-‏15‏)‏

    • ہیرودیس لڑکوں کو قتل کرتا ہے (‏16-‏18‏)‏

    • ناصرت کو واپسی (‏19-‏23‏)‏

  • 3

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے مُنادی کرتے ہیں (‏1-‏12‏)‏

    • یسوع کا بپتسمہ (‏13-‏17‏)‏

  • 4

    • اِبلیس، یسوع کو ورغلانے کی کوشش کرتا ہے (‏1-‏11‏)‏

    • یسوع، گلیل میں مُنادی کرنے لگتے ہیں (‏12-‏17‏)‏

    • پہلے شاگردوں کا اِنتخاب (‏18-‏22‏)‏

    • یسوع تعلیم اور شفا دیتے ہیں (‏23-‏25‏)‏

  • 5

    • پہاڑی وعظ (‏1-‏48‏)‏

      • یسوع پہاڑ پر تعلیم دینے لگتے ہیں (‏1، 2‏)‏

      • خوش رہنے کی نو وجوہات (‏3-‏12‏)‏

      • نمک اور روشنی (‏13-‏16‏)‏

      • یسوع شریعت کو پورا کرنے آئے (‏17-‏20‏)‏

      • غصہ کرنے (‏21-‏26‏)‏، زِنا کرنے (‏27-‏30‏)‏، طلاق دینے (‏31، 32‏)‏، قسم کھانے (‏33-‏37‏)‏، بدلہ لینے (‏38-‏42‏)‏، دُشمنوں سے محبت کرنے کے سلسلے میں ہدایت (‏43-‏48‏)‏

  • 6

    • پہاڑی وعظ (‏1-‏34‏)‏

      • دِکھاوے کے لیے نیکی نہ کریں (‏1-‏4‏)‏

      • دُعا کے سلسلے میں ہدایت (‏5-‏15‏)‏

        • دُعا کا نمونہ (‏9-‏13‏)‏

      • روزہ رکھنے کے سلسلے میں ہدایت (‏16-‏18‏)‏

      • زمین اور آسمان پر خزانے (‏19-‏24‏)‏

      • فکر نہ کریں (‏25-‏34‏)‏

        • بادشاہت کو پہلا درجہ دیں (‏33‏)‏

  • 7

    • پہاڑی وعظ (‏1-‏27‏)‏

      • نقص نکالنا چھوڑ دیں (‏1-‏6‏)‏

      • مانگتے، ڈھونڈتے، کھٹکھٹاتے رہیں (‏7-‏11‏)‏

      • سنہرا اصول (‏12‏)‏

      • چھوٹا دروازہ (‏13، 14‏)‏

      • کاموں سے پہچان (‏15-‏23‏)‏

      • چٹان اور ریت پر گھر (‏24-‏27‏)‏

    • لوگ تعلیم کے انداز پر حیران (‏28، 29‏)‏

  • 8

    • کوڑھی تندرست ہو جاتا ہے (‏1-‏4‏)‏

    • فوجی افسر کا ایمان (‏5-‏13‏)‏

    • کفرنحوم میں بہت سے لوگوں کی شفایابی (‏14-‏17‏)‏

    • یسوع کی پیروی کیسے کی جائے (‏18-‏22‏)‏

    • طوفان تھم جاتا ہے (‏23-‏27‏)‏

    • بُرے فرشتے سؤروں میں بھیجے جاتے ہیں (‏28-‏34‏)‏

  • 9

    • فالج‌زدہ آدمی کی شفایابی (‏1-‏8‏)‏

    • متی، یسوع کے پیروکار بن جاتے ہیں (‏9-‏13‏)‏

    • روزہ رکھنے کے سلسلے میں سوال (‏14-‏17‏)‏

    • یائیر کی بیٹی؛ عورت یسوع کی چادر چُھوتی ہے (‏18-‏26‏)‏

    • اندھوں اور گونگوں کی شفایابی (‏27-‏34‏)‏

    • فصل بڑی، مزدور کم (‏35-‏38‏)‏

  • 10

    • بارہ رسول (‏1-‏4‏)‏

    • مُنادی کرنے کے لیے ہدایتیں (‏5-‏15‏)‏

    • شاگردوں کو اذیت پہنچائی جائے گی (‏16-‏25‏)‏

    • خدا سے ڈریں، لوگوں سے نہیں (‏26-‏31‏)‏

    • امن نہیں بلکہ تلوار (‏32-‏39‏)‏

    • یسوع کے شاگردوں کو قبول کرنے کا اجر (‏40-‏42‏)‏

  • 11

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے کی تعریف (‏1-‏15‏)‏

    • بڑبڑاتی پُشت پر تنقید (‏16-‏24‏)‏

    • سچائی دانش‌مندوں سے چھپی، چھوٹوں پر ظاہر (‏25-‏27‏)‏

    • یسوع کا جُوا آرام‌دہ ہے (‏28-‏30‏)‏

  • 12

    • یسوع سبت کے مالک ہیں (‏1-‏8‏)‏

    • آدمی کا سُوکھا ہوا ہاتھ ٹھیک ہو جاتا ہے (‏9-‏14‏)‏

    • ‏”‏دیکھو!‏ میرا پیارا خادم“‏ (‏15-‏21‏)‏

    • بُرے فرشتے پاک روح کے ذریعے نکالے جاتے ہیں (‏22-‏30‏)‏

    • گُناہ جو معاف نہیں کِیا جائے گا (‏31، 32‏)‏

    • درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے (‏33-‏37‏)‏

    • یُوناہ والی نشانی (‏38-‏42‏)‏

    • جب بُرا فرشتہ واپس آتا ہے (‏43-‏45‏)‏

    • یسوع کی ماں اور بھائی (‏46-‏50‏)‏

  • 13

    • بادشاہت کے سلسلے میں مثالیں (‏1-‏52‏)‏

      • کسان بیج بونے نکلا (‏1-‏9‏)‏

      • یسوع نے مثالیں کیوں اِستعمال کیں؟ (‏10-‏17‏)‏

      • بیج بونے والے کی مثال کا مطلب (‏18-‏23‏)‏

      • گندم اور زہریلے پودے (‏24-‏30‏)‏

      • رائی کا دانہ اور خمیر (‏31-‏33‏)‏

      • مثالیں اِستعمال کرنے سے پیش‌گوئی پوری ہوتی ہے (‏34، 35‏)‏

      • گندم اور زہریلے پودے کی مثال کا مطلب (‏36-‏43‏)‏

      • کھیت میں چھپا خزانہ اور قیمتی موتی (‏44-‏46‏)‏

      • مچھیروں کا جال (‏47-‏50‏)‏

      • خزانے سے نئی اور پُرانی چیزیں (‏51، 52‏)‏

    • یسوع کو اپنے علاقے میں قبول نہیں کِیا جاتا (‏53-‏58‏)‏

  • 14

    • یوحنا بپتسمہ دینے والے کا سر قلم (‏1-‏12‏)‏

    • یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏13-‏21‏)‏

    • یسوع پانی پر چلتے ہیں (‏22-‏33‏)‏

    • گنیسرت میں شفائیں (‏34-‏36‏)‏

  • 15

    • اِنسانی روایتوں کے ذریعے خدا کا کلام بے‌اثر (‏1-‏9‏)‏

    • ناپاکی دل سے آتی ہے (‏10-‏20‏)‏

    • فینیکی عورت کا مضبوط ایمان (‏21-‏28‏)‏

    • یسوع مختلف بیماریوں کو ٹھیک کرتے ہیں (‏29-‏31‏)‏

    • یسوع 4000 کو کھانا کھلاتے ہیں (‏32-‏39‏)‏

  • 16

    • مذہبی رہنما آسمان سے نشانی مانگتے ہیں (‏1-‏4‏)‏

    • فریسیوں اور صدوقیوں کا خمیر (‏5-‏12‏)‏

    • بادشاہت کی چابیاں (‏13-‏20‏)‏

      • کلیسیا چٹان پر بنائی جائے گی (‏18‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق پیش‌گوئی (‏21-‏23‏)‏

    • سچے پیروکاروں کی پہچان (‏24-‏28‏)‏

  • 17

    • یسوع کی صورت بدلتی ہے (‏1-‏13‏)‏

    • رائی کے دانے جتنا ایمان (‏14-‏21‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏22، 23‏)‏

    • مچھلی کے مُنہ میں موجود سِکے سے ٹیکس ادا (‏24-‏27‏)‏

  • 18

    • بادشاہت میں کون سب سے بڑا؟ (‏1-‏6‏)‏

    • گمراہ کرنے والے لوگ (‏7-‏11‏)‏

    • کھوئی ہوئی بھیڑ کی مثال (‏12-‏14‏)‏

    • بھائی کو سیدھی راہ پر واپس لانے کا طریقہ (‏15-‏20‏)‏

    • بے‌رحم غلام کی مثال (‏21-‏35‏)‏

  • 19

    • شادی اور طلاق (‏1-‏9‏)‏

    • غیرشادی‌شُدہ رہنے کی صلاحیت (‏10-‏12‏)‏

    • یسوع بچوں کو دُعا دیتے ہیں (‏13-‏15‏)‏

    • ایک امیر جوان کا سوال (‏16-‏24‏)‏

    • بادشاہت کے لیے قربانیاں دینے کا اجر (‏25-‏30‏)‏

  • 20

    • انگور کے باغ میں کام کرنے والوں کی مزدوری (‏1-‏16‏)‏

    • یسوع کی موت کے متعلق دوبارہ پیش‌گوئی (‏17-‏19‏)‏

    • بادشاہت میں اُونچے رُتبے کی درخواست (‏20-‏28‏)‏

      • بہت سے لوگوں کے لیے فدیہ (‏28‏)‏

    • دو اندھے آدمی دیکھنے لگتے ہیں (‏29-‏34‏)‏

  • 21

    • یسوع گدھی کے بچے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (‏1-‏11‏)‏

    • یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (‏12-‏17‏)‏

    • اِنجیر کے درخت پر لعنت (‏18-‏22‏)‏

    • یسوع سے اِختیار کے سلسلے میں پوچھ‌گچھ (‏23-‏27‏)‏

    • دو بیٹوں کی مثال (‏28-‏32‏)‏

    • بُرے کاشت‌کاروں کی مثال (‏33-‏46‏)‏

      • کونے کا پتھر ٹھکرا دیا گیا (‏42‏)‏

  • 22

    • شادی کی دعوت کی مثال (‏1-‏14‏)‏

    • خدا اور قیصر کی چیزیں (‏15-‏22‏)‏

    • مُردوں کے جی اُٹھنے کے سلسلے میں سوال (‏23-‏33‏)‏

    • شریعت کے سب سے بڑے حکم (‏34-‏40‏)‏

    • کیا مسیح داؤد کا بیٹا ہے؟ (‏41-‏46‏)‏

  • 23

    • شریعت کے عالموں اور فریسیوں جیسے کام نہ کریں (‏1-‏12‏)‏

    • شریعت کے عالموں اور فریسیوں پر افسوس (‏13-‏36‏)‏

    • یروشلیم کے لوگوں پر افسوس (‏37-‏39‏)‏

  • 24

    • مسیح کی موجودگی کی نشانی (‏1-‏51‏)‏

      • جنگیں، قحط، زلزلے (‏7‏)‏

      • خوش‌خبری کی مُنادی (‏14‏)‏

      • بڑی مصیبت (‏21، 22‏)‏

      • اِنسان کے بیٹے کی نشانی دِکھائی دے گی (‏30‏)‏

      • اِنجیر کے درخت کی مثال (‏32-‏34‏)‏

      • یسوع کی موجودگی نوح کے زمانے کی طرح (‏37-‏39‏)‏

      • چوکس رہیں (‏42-‏44‏)‏

      • وفادار غلام اور بُرا غلام (‏45-‏51‏)‏

  • 25

    • مسیح کی موجودگی کی نشانی (‏1-‏46‏)‏

      • دس کنواریوں کی مثال (‏1-‏13‏)‏

      • سرمایہ‌کاری کرنے والے غلاموں کی مثال (‏14-‏30‏)‏

      • بھیڑیں اور بکریاں (‏31-‏46‏)‏

  • 26

    • یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (‏1-‏5‏)‏

    • عورت یسوع پر خوشبودار تیل ڈالتی ہے (‏6-‏13‏)‏

    • یسوع کی آخری عیدِفسح (‏14-‏25‏)‏

    • یسوع کی موت کی یادگاری تقریب رائج ہوتی ہے (‏26-‏30‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (‏31-‏35‏)‏

    • یسوع گتسمنی میں دُعا کرتے ہیں (‏36-‏46‏)‏

    • یسوع کو گِرفتار کِیا جاتا ہے (‏47-‏56‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے مُقدمہ (‏57-‏68‏)‏

    • پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کرتے ہیں (‏69-‏75‏)‏

  • 27

    • یسوع، پیلاطُس کے حوالے کیے جاتے ہیں (‏1، 2‏)‏

    • یہوداہ خودکُشی کرتا ہے (‏3-‏10‏)‏

    • یسوع، پیلاطُس کے سامنے (‏11-‏26‏)‏

    • یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (‏27-‏31‏)‏

    • یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (‏32-‏44‏)‏

    • یسوع کی موت (‏45-‏56‏)‏

    • یسوع کو دفنایا جاتا ہے (‏57-‏61‏)‏

    • قبر کی کڑی نگرانی (‏62-‏66‏)‏

  • 28

    • یسوع کو زندہ کِیا جاتا ہے (‏1-‏10‏)‏

    • پہرےداروں کو رشوت دی جاتی ہے (‏11-‏15‏)‏

    • شاگرد بنانے کا حکم (‏16-‏20‏)‏