مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

عزرا کی کتاب

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • ہیکل کو دوبارہ بنانے کے حوالے سے بادشاہ خورس کا فرمان ‏(‏1-‏4‏)‏

    • بابل سے لوٹنے کی تیاری ‏(‏5-‏11‏)‏

  • 2

    • لوٹنے والوں کی فہرست ‏(‏1-‏67‏)‏

      • ہیکل کے خدمت‌گار ‏(‏43-‏54‏)‏

      • سلیمان کے خادموں کے بیٹے ‏(‏55-‏57‏)‏

    • ہیکل کے لیے خوشی سے پیش کیے گئے نذرانے ‏(‏68-‏70‏)‏

  • 3

    • قربان‌گاہ کی دوبارہ تعمیر اور قربانیاں ‏(‏1-‏6‏)‏

    • ہیکل کی دوبارہ تعمیر کا آغاز ‏(‏7-‏9‏)‏

    • ہیکل کی بنیاد ڈالی جاتی ہے ‏(‏10-‏13‏)‏

  • 4

    • ہیکل کی تعمیر روکنے کی کوشش ‏(‏1-‏6‏)‏

    • دُشمن بادشاہ ارتخششتا کو شکایت بھیجتے ہیں  ‏(‏7-‏16‏)‏

    • ارتخششتا کا جواب ‏(‏17-‏22‏)‏

    • ہیکل کی تعمیر روک دی جاتی ہے ‏(‏23، 24‏)‏

  • 5

    • ہیکل کی تعمیر پھر سے شروع ہوتی ہے ‏(‏1-‏5‏)‏

    • بادشاہ دارا کے نام تتنی کا خط ‏(‏6-‏17‏)‏

  • 6

    • دارا کے حکم پر چھان‌بین اور اُس کا فرمان ‏(‏1-‏12‏)‏

    • ہیکل کی تعمیر کی تکمیل اور اِس کا اِفتتاح ‏(‏13-‏18‏)‏

    • عیدِفسح منائی جاتی ہے ‏(‏19-‏22‏)‏

  • 7

    • عزرا یروشلم آتے ہیں ‏(‏1-‏10‏)‏

    • عزرا کے لیے ارتخششتا کا خط ‏(‏11-‏26‏)‏

    • عزرا یہوواہ کی بڑائی کرتے ہیں ‏(‏27، 28‏)‏

  • 8

    • عزرا کے ساتھ لوٹنے والوں کی فہرست ‏(‏1-‏14‏)‏

    • سفر کی تیاریاں ‏(‏15-‏30‏)‏

    • بابل سے نکلنا اور یروشلم پہنچنا ‏(‏31-‏36‏)‏

  • 9

    • اِسرائیلیوں کی غیرقوم لوگوں سے شادیاں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • عزرا دُعا میں گُناہوں کا اِقرار کرتے ہیں ‏(‏5-‏15‏)‏

  • 10

    • غیرقوم بیویوں کو واپس بھیجنے کا عہد ‏(‏1-‏14‏)‏

    • غیرقوم بیویوں کو واپس بھیج دیا جاتا ہے ‏(‏15-‏44‏)‏