مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

رومیوں

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1-‏7‏)‏

    • روم جانے کی خواہش (‏8-‏15‏)‏

    • نیک شخص ایمان کی بِنا پر زندہ رہے گا (‏16، 17‏)‏

    • بُرے لوگ کوئی بہانہ پیش نہیں کر سکتے (‏18-‏32‏)‏

      • خدا کی صفات بنائی ہوئی چیزوں سے ظاہر (‏20‏)‏

  • 2

    • یہودیوں اور یونانیوں کی عدالت (‏1-‏16‏)‏

      • ضمیر گواہی دیتا ہے (‏14، 15‏)‏

    • یہودی اور شریعت (‏17-‏24‏)‏

    • دل کا ختنہ (‏25-‏29‏)‏

  • 3

    • ‏”‏خدا ہمیشہ سچا ثابت ہو“‏ (‏1-‏8‏)‏

    • یہودی اور یونانی سب گُناہ‌گار ہیں (‏9-‏20‏)‏

    • ایمان رکھنے والا نیک ٹھہر سکتا ہے (‏21-‏31‏)‏

      • سب نے گُناہ کِیا ہے (‏23‏)‏

  • 4

    • ابراہام کو ایمان کی بِنا پر نیک قرار دیا گیا (‏1-‏12‏)‏

      • ابراہام، ایمان رکھنے والوں کے باپ (‏11‏)‏

    • وعدہ ایمان کی بِنا پر کِیا گیا (‏13-‏25‏)‏

  • 5

    • مسیح کے ذریعے خدا سے صلح (‏1-‏11‏)‏

    • آدم کے ذریعے گُناہ، مسیح کے ذریعے زندگی (‏12-‏21‏)‏

      • گُناہ اور موت سب لوگوں میں پھیل گئی (‏12‏)‏

      • ایک صحیح کام (‏18‏)‏

  • 6

    • بپتسمے سے مسیح کے شریک (‏1-‏11‏)‏

    • گُناہ کو جسم پر حکمرانی نہ کرنے دیں (‏12-‏14‏)‏

    • گُناہ کے غلام نہیں بلکہ خدا کے (‏15-‏23‏)‏

      • گُناہ کی مزدوری موت؛ خدا کی نعمت زندگی (‏23‏)‏

  • 7

    • شریعت سے آزادی کے سلسلے میں مثال (‏1-‏6‏)‏

    • شریعت کے ذریعے گُناہ ظاہر ہو گیا (‏7-‏12‏)‏

    • ‏”‏مَیں وہ کام کرتا ہوں جو مَیں نہیں کرنا چاہتا“‏ (‏13-‏25‏)‏

  • 8

    • پاک روح زندگی دیتی اور آزاد کرتی ہے (‏1-‏11‏)‏

    • روح ہمارے دل کے ساتھ گواہی دیتی ہے (‏12-‏17‏)‏

    • مخلوقات بے‌تابی سے اِنتظار کر رہی ہیں (‏18-‏25‏)‏

    • ‏”‏پاک روح ہمارے لیے اِلتجا کرتی ہے“‏ (‏26، 27‏)‏

    • کچھ لوگوں کو بیٹے کے طور پر بلا‌یا جاتا ہے (‏28-‏30‏)‏

    • کوئی چیز ہمیں خدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی (‏31-‏39‏)‏

  • 9

    • بنی‌اِسرائیل پر افسوس (‏1-‏5‏)‏

    • ابراہام کی اولاد کون ہیں؟ (‏6-‏13‏)‏

    • کوئی بھی شخص خدا پر نکتہ‌چینی نہیں کر سکتا (‏14-‏26‏)‏

      • غضب کے برتن اور رحم کے برتن (‏22، 23‏)‏

    • صرف کچھ ہی باقی رہیں گے (‏27-‏29‏)‏

    • اِسرائیلیوں کو ٹھوکر لگی (‏30-‏33‏)‏

  • 10

    • خدا لوگوں کو کس بِنا پر نیک خیال کرتا ہے؟ (‏1-‏15‏)‏

      • زبان سے اِقرار (‏10‏)‏

      • یہوواہ کا نام لینے والے نجات پائیں گے (‏13‏)‏

      • خوش‌خبری سنانے والوں کے پاؤں (‏15‏)‏

    • سب خوش‌خبری پر ایمان نہیں لائے (‏16-‏21‏)‏

  • 11

    • تمام اِسرائیلی ترک نہیں کیے گئے (‏1-‏16‏)‏

    • زیتون کے درخت کی مثال (‏17-‏32‏)‏

    • خدا کی دانش‌مندی کی اِنتہا نہیں (‏33-‏36‏)‏

  • 12

    • جسم کو قربانی کے طور پر پیش کریں (‏1، 2‏)‏

    • ایک جسم لیکن فرق فرق نعمتیں (‏3-‏8‏)‏

    • سچے مسیحی بننے کے لیے ہدایات (‏9-‏21‏)‏

  • 13

    • حاکموں کے تابع‌دار ہوں (‏1-‏7‏)‏

      • ٹیکس ادا کریں (‏6، 7‏)‏

    • محبت شریعت کو پورا کرتی ہے (‏8-‏10‏)‏

    • روشنی کے ہتھیاروں کو پہن لیں (‏11-‏14‏)‏

  • 14

    • ایک دوسرے پر نکتہ‌چینی نہ کریں (‏1-‏12‏)‏

    • کسی کے لیے ٹھوکر کا باعث نہ بنیں (‏13-‏18‏)‏

    • اپنے کاموں سے امن کو فروغ دیں (‏19-‏23‏)‏

  • 15

    • ایک دوسرے کو قبول کریں (‏1-‏13‏)‏

    • پولُس کو غیریہودیوں کو خوش‌خبری سنانے کے لیے بھیجا گیا (‏14-‏21‏)‏

    • سفر کے سلسلے میں پولُس کا منصوبہ (‏22-‏33‏)‏

  • 16

    • پولُس فیبے کو متعارف کراتے ہیں (‏1، 2‏)‏

    • روم کے مسیحیوں کو سلام (‏3-‏16‏)‏

    • اِختلاف پیدا کرنے والوں سے دُور رہنے کی نصیحت (‏17-‏20‏)‏

    • پولُس کے ہم‌خدمتوں کی طرف سے سلام (‏21-‏24‏)‏

    • مُقدس راز سے پردہ ہٹ گیا (‏25-‏27‏)‏