مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِفِیسوں

ابواب

1 2 3 4 5 6

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • روحانی برکتیں (‏3-‏7‏)‏

    • سب چیزیں مسیح کے تحت جمع کی جائیں گی (‏8-‏14‏)‏

      • سب چیزیں جمع کرنے کا اِنتظام (‏10‏)‏

      • پاک روح وراثت کی ضمانت ہے (‏13، 14‏)‏

    • پولُس اِفسیوں کے ایمان کے لیے خدا کا شکر کرتے ہیں (‏15-‏23‏)‏

  • 2

    • ہمیں مسیح کے ساتھ زندہ کِیا گیا (‏1-‏10‏)‏

    • دو گروہوں کے درمیان دیوار ڈھا دی گئی (‏11-‏22‏)‏

  • 3

    • مُقدس راز:‏ غیریہودیوں کو وراثت میں شریک کِیا جائے گا (‏1-‏13‏)‏

      • غیریہودی مسیح کے ساتھ متحد (‏6‏)‏

      • خدا کا ابدی اِرادہ (‏11‏)‏

    • اِفسیوں کے لیے دُعا کہ وہ سچائی کو پوری طرح سمجھیں (‏14-‏21‏)‏

  • 4

    • مسیح کے جسم میں اِتحاد (‏1-‏16‏)‏

      • آدمیوں کے رُوپ میں نعمت (‏8‏)‏

    • پُرانی اور نئی شخصیت (‏17-‏32‏)‏

  • 5

    • ایسی باتیں جن کا ذکر تک نہ ہو (‏1-‏5‏)‏

    • روشنی کے بیٹوں کی طرح زندگی گزاریں (‏6-‏14‏)‏

    • پاک روح سے معمور ہوتے جائیں (‏15-‏20‏)‏

      • ‏”‏اپنے وقت کا بہترین اِستعمال کریں“‏ (‏16‏)‏

    • شوہروں اور بیویوں کے لیے ہدایات (‏21-‏33‏)‏

  • 6

    • بچوں اور والدین کے لیے ہدایات (‏1-‏4‏)‏

    • غلاموں اور مالکوں کے لیے ہدایات (‏5-‏9‏)‏

    • وہ جنگی لباس جو خدا کی طرف سے ہے (‏10-‏20‏)‏

    • اِختتامی کلمات (‏21-‏24‏)‏