مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اعمال

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • تھیُفِلُس سے خطاب (‏1-‏5‏)‏

    • زمین کی اِنتہا تک گواہ (‏6-‏8‏)‏

    • یسوع آسمان پر اُٹھائے جاتے ہیں (‏9-‏11‏)‏

    • شاگرد اکثر دُعا کرنے کے لیے جمع ہوتے (‏12-‏14‏)‏

    • یہوداہ کی جگہ متیاہ کو چُنا جاتا ہے (‏15-‏26‏)‏

  • 2

    • عیدِپنتِکُست پر پاک روح نازل ہوتی ہے (‏1-‏13‏)‏

    • پطرس کی تقریر (‏14-‏36‏)‏

    • پطرس کی تقریر پر لوگوں کا ردِعمل (‏37-‏41‏)‏

      • تین ہزار لوگ بپتسمہ لیتے ہیں (‏41‏)‏

    • مسیحیوں کا آپس میں میل جول (‏42-‏47‏)‏

  • 3

    • پطرس ایک لنگڑے فقیر کو شفا دیتے ہیں (‏1-‏10‏)‏

    • سلیمان کے برآمدے میں پطرس کی تقریر (‏11-‏26‏)‏

      • ‏”‏سب چیزوں کو بحال کرنے کا وقت“‏ (‏21‏)‏

      • موسیٰ جیسا نبی (‏22‏)‏

  • 4

    • پطرس اور یوحنا کی گِرفتاری (‏1-‏4‏)‏

      • شاگردوں میں آدمیوں کی تعداد 5000 ہو جاتی ہے (‏4‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے پیشی (‏5-‏22‏)‏

      • ہم چپ نہیں رہ سکتے (‏20‏)‏

    • دلیری کے لیے دُعا (‏23-‏31‏)‏

    • شاگرد اپنی چیزیں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹتے (‏32-‏37‏)‏

  • 5

    • حننیاہ اور سفیرہ (‏1-‏11‏)‏

    • رسول بہت سے معجزے دِکھاتے (‏12-‏16‏)‏

    • گِرفتاری اور رِہائی (‏17-‏21‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے دوبارہ پیشی (‏21-‏32‏)‏

      • خدا کا کہنا ماننا زیادہ ضروری ہے (‏29‏)‏

    • گملی‌ایل کا مشورہ (‏33-‏40‏)‏

    • شاگرد گھر گھر جا کر تعلیم دیتے (‏41، 42‏)‏

  • 6

    • سات نیک نام آدمیوں کو چُنا جاتا ہے (‏1-‏7‏)‏

    • ستفنُس پر کفر بکنے کا اِلزام لگایا جاتا ہے (‏8-‏15‏)‏

  • 7

    • عدالتِ‌عظمیٰ کے سامنے ستفنُس کی تقریر (‏1-‏53‏)‏

      • بنی‌اِسرائیل کے باپ‌دادا کا زمانہ (‏2-‏16‏)‏

      • موسیٰ بنی‌اِسرائیل کے پیشوا؛ بنی‌اِسرائیل بُت‌پرستی میں ملوث (‏17-‏43‏)‏

      • خدا ہاتھ سے بنے گھروں میں نہیں رہتا (‏44-‏50‏)‏

    • ستفنُس کو سنگسار کِیا جاتا ہے (‏54-‏60‏)‏

  • 8

    • ساؤل کلیسیا کو اذیت دیتے ہیں (‏1-‏3‏)‏

    • فِلپّس سامریہ میں خوش‌خبری سناتے ہیں (‏4-‏13‏)‏

    • پطرس اور یوحنا کو سامریہ بھیجا جاتا ہے (‏14-‏17‏)‏

    • شمعون پاک روح کو پیسوں سے خریدنے کی کوشش کرتے ہیں (‏18-‏25‏)‏

    • ایتھیوپیائی خواجہ‌سرا (‏26-‏40‏)‏

  • 9

    • ساؤل دمشق جاتے ہیں (‏1-‏9‏)‏

    • حننیاہ کو ساؤل کی مدد کے لیے بھیجا جاتا ہے (‏10-‏19‏)‏

    • ساؤل دمشق میں یسوع کے بارے میں تعلیم دیتے ہیں (‏19-‏25‏)‏

    • ساؤل یروشلیم جاتے ہیں (‏26-‏31‏)‏

    • پطرس، اینیاس کو شفا دیتے ہیں (‏32-‏35‏)‏

    • پطرس، تبیتا کو زندہ کرتے ہیں (‏36-‏43‏)‏

  • 10

    • کُرنیلیُس رُویا دیکھتے ہیں (‏1-‏8‏)‏

    • پطرس رُویا میں ایک چادر دیکھتے ہیں (‏9-‏16‏)‏

    • پطرس، کُرنیلیُس کے گھر جاتے ہیں (‏17-‏33‏)‏

    • غیریہودیوں کے لیے خوش‌خبری (‏34-‏43‏)‏

      • ‏”‏خدا تعصب نہیں کرتا“‏ (‏34، 35‏)‏

    • غیریہودیوں پر پاک روح نازل ہوتی ہے (‏44-‏48‏)‏

  • 11

    • پطرس رسولوں کو سارا واقعہ سناتے ہیں (‏1-‏18‏)‏

    • برنباس اور ساؤل سُوریہ کے شہر انطاکیہ میں (‏19-‏26‏)‏

      • شاگرد مسیحی کہلائے (‏26‏)‏

    • اگبُس قحط کی پیش‌گوئی کرتے ہیں (‏27-‏30‏)‏

  • 12

    • یعقوب کی موت؛ پطرس کو قید کِیا جاتا ہے (‏1-‏5‏)‏

    • ایک فرشتہ پطرس کو رِہا کراتا ہے (‏6-‏19‏)‏

    • ایک فرشتہ ہیرودیس کو بیمار کر دیتا ہے (‏20-‏25‏)‏

  • 13

    • برنباس اور ساؤل کو مُنادی کے لیے دورے پر بھیجا جاتا ہے (‏1-‏3‏)‏

    • قبرص میں مُنادی (‏4-‏12‏)‏

    • پِسدیہ کے شہر انطاکیہ میں پولُس کی تقریر (‏13-‏41‏)‏

    • غیریہودیوں میں مُنادی کرنے کا حکم (‏42-‏52‏)‏

  • 14

    • اِکُنیُم میں مُنادی (‏1-‏7‏)‏

    • لِسترہ میں برنباس اور پولُس کو دیوتا سمجھا جاتا ہے (‏8-‏18‏)‏

    • پولُس کو سنگسار کِیا جاتا ہے (‏19، 20‏)‏

    • کلیسیاؤں میں بزرگ مقرر کیے جاتے ہیں (‏21-‏23‏)‏

    • سُوریہ کے شہر انطاکیہ واپسی (‏24-‏28‏)‏

  • 15

    • انطاکیہ میں ختنے کے سلسلے میں بحث‌وتکرار (‏1، 2‏)‏

    • ختنے کا معاملہ یروشلیم کے بزرگوں کے سامنے (‏3-‏5‏)‏

    • بزرگ اور رسول جمع ہوتے ہیں (‏6-‏21‏)‏

    • رسولوں اور بزرگوں کی جماعت کی طرف سے خط (‏22-‏29‏)‏

      • خون سے گریز کریں (‏28، 29‏)‏

    • خط کے ذریعے کلیسیا کی حوصلہ‌افزائی (‏30-‏35‏)‏

    • پولُس اور برنباس الگ ہو جاتے ہیں (‏36-‏41‏)‏

  • 16

    • پولُس، تیمُتھیُس کا اِنتخاب کرتے ہیں (‏1-‏5‏)‏

    • مقدونی آدمی والی رُویا (‏6-‏10‏)‏

    • لِدیہ شاگرد بن جاتی ہیں (‏11-‏15‏)‏

    • پولُس اور سیلاس کو قید میں ڈالا جاتا ہے (‏16-‏24‏)‏

    • حوالدار اور اُس کے گھر والے بپتسمہ لے لیتے ہیں (‏25-‏34‏)‏

    • شہر کے ناظم معافی مانگتے ہیں (‏35-‏40‏)‏

  • 17

    • پولُس اور سیلاس تھسلُنیکے میں (‏1-‏9‏)‏

    • پولُس اور سیلاس بیریہ میں (‏10-‏15‏)‏

    • پولُس ایتھنز میں (‏16-‏22‏)‏

    • اریوپگس میں پولُس کی تقریر (‏22-‏34‏)‏

  • 18

    • کُرنتھس میں مُنادی (‏1-‏17‏)‏

    • سُوریہ کے شہر انطاکیہ واپسی (‏18-‏22‏)‏

    • پولُس گلتیہ اور فروگیہ جاتے ہیں (‏23‏)‏

    • پرِسکِلّہ اور اکوِلہ، اپلّوس کی مدد کرتے ہیں (‏24-‏28‏)‏

  • 19

    • پولُس اِفسس میں؛ کچھ شاگرد دوبارہ بپتسمہ لیتے ہیں (‏1-‏7‏)‏

    • پولُس دو سال تک اِفسس میں تعلیم دیتے ہیں (‏8-‏10‏)‏

    • جادوٹونا کرنے والے لوگ شاگرد بن جاتے ہیں (‏11-‏20‏)‏

    • اِفسس میں ہنگامہ (‏21-‏41‏)‏

  • 20

    • پولُس مقدونیہ اور یونان میں (‏1-‏6‏)‏

    • یُوتِخُس کو زندہ کِیا جاتا ہے (‏7-‏12‏)‏

    • تروآس سے میلیتُس کا سفر (‏13-‏16‏)‏

    • پولُس اِفسس کے بزرگوں سے ملتے ہیں (‏17-‏38‏)‏

      • عوامی جگہوں پر اور گھر گھر تعلیم (‏20‏)‏

      • ‏”‏لینے کی نسبت دینے میں زیادہ خوشی ہے“‏ (‏35‏)‏

  • 21

    • میلیتُس سے یروشلیم کا سفر (‏1-‏14‏)‏

    • پولُس یروشلیم پہنچتے ہیں (‏15-‏19‏)‏

    • پولُس بزرگوں کے مشورے پر عمل کرتے ہیں (‏20-‏26‏)‏

    • ہیکل میں ہنگامہ؛ پولُس کی گِرفتاری (‏27-‏36‏)‏

    • پولُس لوگوں سے مخاطب ہوتے ہیں (‏37-‏40‏)‏

  • 22

    • پولُس اپنی صفائی پیش کرتے ہیں (‏1-‏21‏)‏

    • پولُس اپنی رومی شہریت کا حوالہ دیتے ہیں (‏22-‏29‏)‏

    • عدالتِ‌عظمیٰ جمع ہوتی ہے (‏30‏)‏

  • 23

    • پولُس عدالتِ‌عظمیٰ سے مخاطب ہوتے ہیں (‏1-‏10‏)‏

    • یسوع، پولُس کی ہمت بڑھاتے ہیں (‏11‏)‏

    • پولُس کو قتل کرنے کی سازش (‏12-‏22‏)‏

    • پولُس کو قیصریہ لے جایا جاتا ہے (‏23-‏35‏)‏

  • 24

    • پولُس کے خلاف مُقدمہ پیش کِیا جاتا ہے (‏1-‏9‏)‏

    • پولُس، فیلکس کے سامنے صفائی پیش کرتے ہیں (‏10-‏21‏)‏

    • پولُس دو سال تک حراست میں رہتے ہیں (‏22-‏27‏)‏

  • 25

    • فیستُس کے سامنے پولُس کی پیشی (‏1-‏12‏)‏

      • ‏”‏مَیں قیصر سے اپیل کرتا ہوں!‏“‏ (‏11‏)‏

    • فیستُس، بادشاہ اگرِپا سے مشورہ کرتے ہیں (‏13-‏22‏)‏

    • اگرِپا کے سامنے پولُس کی پیشی (‏23-‏27‏)‏

  • 26

    • پولُس، اگرِپا کے سامنے صفائی پیش کرتے ہیں (‏1-‏11‏)‏

    • پولُس شاگرد کیسے بنے (‏12-‏23‏)‏

    • فیستُس اور اگرِپا کا ردِعمل (‏24-‏32‏)‏

  • 27

    • پولُس روم کے لیے روانہ ہوتے ہیں (‏1-‏12‏)‏

    • جہاز طوفان میں گِھر جاتا ہے (‏13-‏38‏)‏

    • جہاز تباہ ہو جاتا ہے (‏39-‏44‏)‏

  • 28

    • مالٹا کے ساحل پر (‏1-‏6‏)‏

    • پُبلیُس کے باپ کو شفا ملتی ہے (‏7-‏10‏)‏

    • مالٹا سے روم تک کا سفر (‏11-‏16‏)‏

    • پولُس روم کے یہودیوں سے بات کرتے ہیں (‏17-‏29‏)‏

    • پولُس دو سال تک دلیری سے تعلیم دیتے ہیں (‏30، 31‏)‏