مواد فوراً دِکھائیں

کون ’‏یہوواہ کی طرف ہے‘‏؟‏

یہوواہ سے وفاداری کرنے کی خواہش کرنے،‏ اُس کے وفادار رہنے کا دعویٰ کرنے اور واقعی اُس کے وفادار رہنے میں فرق ہے۔‏ یہ بات خروج 20،‏ 24،‏ 32 اور 34 ابواب میں درج واقعات سے ظاہر ہوتی ہے۔‏

یہ آڈیو ریکارڈنگ خروج 20:‏1-‏7؛‏ 24:‏3-‏18؛‏ 32:‏1-‏35؛‏ 34:‏1-‏14 پر مبنی ہے۔‏