مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی آیتوں کی وضاحت

پاک کلام کی مشہور آیتوں اور اِصطلا‌حوں کا اصل مطلب جانیں۔ آیتوں کو اُن کے سیاق‌وسباق میں پڑھتے وقت دیکھیں کہ اِنہیں کب، کہاں اور کیوں لکھا گیا۔ وضاحت کے لیے دیے گئے فٹ‌نوٹس اور آیت کے ساتھ دی گئی دوسری آیتوں کے حوالوں کی مدد سے آیت یا اِصطلا‌ح کو اَور اچھی طرح سمجھیں۔‏

زبور 4:37 کی وضاحت—‏”‏خداوند میں مسرور رہ“‏

یہ زبور سمجھ‌دار اور ایک ایسا شخص بننے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے جس سے خدا خوش ہوتا ہے؟‏

زبور 46:‏10 کی وضاحت—‏”‏خاموش ہو جاؤ اور جان لو کہ مَیں خدا ہوں“‏

کیا اِس آیت کا مطلب یہ ہے کہ چرچ میں خاموشی سے بیٹھا جائے؟‏