مواد فوراً دِکھائیں

یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں

کیا آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ہمارے اِجلاسوں پر آنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ بائبل کورس کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ ہمارے بارے میں جاننا چاہتے ہیں؟ اِس سلسلے میں تمام معلومات آپ کو اِس حصے میں ملیں گی۔‏

یہ بھی دیکھیں:‏ یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں

عقیدے اور کارگزاریاں

یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوال

ایسے سوالوں کے مختصر جواب دیکھیں جو اکثر پوچھے جاتے ہیں۔‏

یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات

دیکھیں کہ اپنی زندگی کا ہر قدم خدا کے کلام میں درج ہدایات کے مطابق اُٹھانے سے یہوواہ کے گواہوں کو کیا فائدہ ہوا ہے۔‏

یہوواہ کے گواہوں کی کارگزاریاں

ہم تقریباً 230 ملکوں میں رہتے ہیں اور مختلف قوموں اور پس منظروں سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاید آپ ہمارے تبلیغی کام سے واقف ہوں لیکن ہم دوسرے طریقوں سے بھی معاشرے کی خدمت کرتے ہیں۔‏

پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ہماری عالم گیر برادری کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔‏

مُفت بائبل کورس کی سہولت

بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟—‏مکمل ویڈیو

پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ پاک کلام کے ذریعے اہم سوالوں کے جواب حاصل کر رہے ہیں۔ کیا آپ بھی کچھ اہم سوالوں کے جواب حاصل کرنا چاہتے ہیں؟‏

ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے آپ بائبل کو بہتر طور پر سمجھ سکیں گے۔‏

ملاقات کے لیے درخواست دیں

خدا کے کلام سے متعلق کسی سوال پر بات کریں یا یہوواہ کے گواہوں کے بارے میں اَور جانیں۔‏

اِجلاس اور خصوصی تقریبات

ہماری عبادت گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏

اِس ویڈیو کو دیکھیں اور خود معلوم کریں۔‏

ہمارے اِجلاسوں میں آئیں

ہمارے اِجلاسوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ اپنے علاقے میں ہماری عبادت‌گاہ دریافت کریں۔‏

یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب

یہوواہ کے گواہ آپ کو اپنے ساتھ 12 اپریل 2025ء کو یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منانے کی دعوت دیتے ہیں۔‏

برانچیں

یہوواہ کے گواہوں کی تنظیم کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں؟‏

ہم چندہ اور دہ یکی لیے بغیر اپنی تبلیغی سرگرمیاں کیسے انجام دیتے ہیں؟‏

کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏

یہوواہ کے گواہ پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں۔‏ وہ سب طرح‌طرح کے پس‌منظر سے تعلق رکھتے ہیں لیکن پھر بھی اُن میں اِتحاد پایا جاتا ہے۔‏ اِس کی کیا وجہ ہے؟‏

پوری دُنیا سے دلچسپ معلومات

  • ممالک جن میں یہوواہ کے گواہ رہتے ہیں:‏ 239

  • یہوواہ کے گواہ:‏ 562،‏16،‏88

  • مُفت بائبل کورس:‏ 212،‏81،‏72

  • یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب پر حاضری:‏ 767،‏61،‏04،‏2

  • کلیسیائیں:‏ 177،‏18،‏1