مواد فوراً دِکھائیں

وائٹ بورڈ پر سبق

غلط معلومات سے بچیں

غلط معلومات سے بچیں

آج ہر طرح کی معلومات کی بھرمار ہے۔ تو پھر آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ کو کون سی معلومات پر بھروسا کرنا چاہیے؟ اِس ویڈیو میں ایسے مشورے دیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ صحیح معلومات تک پہنچ سکتے ہیں۔‏