مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سموئیل کی دوسری کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • داؤد کو ساؤل کی موت کی خبر ملتی ہے ‏(‏1-‏16‏)‏

    • ساؤل اور یونتن کی موت پر داؤد کا ماتمی گیت ‏(‏17-‏27‏)‏

  • 2

    • داؤد یہوداہ کے بادشاہ ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِشبوسَت اِسرائیل کا بادشاہ ‏(‏8-‏11‏)‏

    • داؤد کے گھرانے اور ساؤل کے گھرانے میں جنگ ‏(‏12-‏32‏)‏

  • 3

    • داؤد کے گھرانے کی طاقت میں اِضافہ ‏(‏1‏)‏

    • داؤد کے بیٹے ‏(‏2-‏5‏)‏

    • ابنیر داؤد کی طرف ‏(‏6-‏21‏)‏

    • یوآب کے ہاتھوں ابنیر کی موت ‏(‏22-‏30‏)‏

    • ابنیر کے لیے داؤد کا ماتم ‏(‏31-‏39‏)‏

  • 4

    • اِشبوسَت کا قتل ‏(‏1-‏8‏)‏

    • داؤد قاتلوں کو مروا دیتے ہیں ‏(‏9-‏12‏)‏

  • 5

    • داؤد سارے اِسرائیل کے بادشاہ ‏(‏1-‏5‏)‏

    • یروشلم پر قبضہ ‏(‏6-‏16‏)‏

      • صِیّون، داؤد کا شہر ‏(‏7‏)‏

    • داؤد کے ہاتھوں فِلسطینیوں کی شکست ‏(‏17-‏25‏)‏

  • 6

    • عہد کا صندوق یروشلم لایا جاتا ہے ‏(‏1-‏23‏)‏

      • صندوق کو پکڑنے کی وجہ سے عُزّہ کی موت ‏(‏6-‏8‏)‏

      • میکل داؤد کو حقیر سمجھتی ہیں ‏(‏16‏،‏ 20-‏23‏)‏

  • 7

    • داؤد کو ہیکل بنانے کی اِجازت نہیں ملتی ‏(‏1-‏7‏)‏

    • داؤد کے ساتھ بادشاہت کا عہد ‏(‏8-‏17‏)‏

    • داؤد کی شکرگزاری کی دُعا ‏(‏18-‏29‏)‏

  • 8

    • داؤد کی کامیابیاں ‏(‏1-‏14‏)‏

    • داؤد کی اِنتظامیہ ‏(‏15-‏18‏)‏

  • 9

    • مفیبوسَت کے لیے داؤد کی اٹوٹ محبت ‏(‏1-‏13‏)‏

  • 10

    • عمون اور سُوریہ پر فتح ‏(‏1-‏19‏)‏

  • 11

    • داؤد بَت‌سبع کے ساتھ زِنا کرتے ہیں ‏(‏1-‏13‏)‏

    • داؤد اُوریاہ کو مروانے کی سازش گھڑتے ہیں ‏(‏14-‏25‏)‏

    • داؤد بَت‌سبع سے شادی کر لیتے ہیں ‏(‏26، 27‏)‏

  • 12

    • ناتن داؤد کی اِصلاح کرتے ہیں ‏(‏1-‏15‏)‏

    • بَت‌سبع کا بیٹا فوت ہو جاتا ہے ‏(‏15-‏23‏)‏

    • سلیمان کی پیدائش ‏(‏24، 25‏)‏

    • عمونیوں کے شہر رَبّہ پر قبضہ ‏(‏26-‏31‏)‏

  • 13

    • امنون تَمر کی عزت لُوٹ لیتا ہے ‏(‏1-‏22‏)‏

    • ابی‌سلوم امنون کو مار ڈالتا ہے ‏(‏23-‏33‏)‏

    • ابی‌سلوم جِسور بھاگ جاتا ہے ‏(‏34-‏39‏)‏

  • 14

    • یوآب اور تقوعی عورت ‏(‏1-‏17‏)‏

    • داؤد یوآب کا منصوبہ سمجھ جاتے ہیں ‏(‏18-‏20‏)‏

    • ابی‌سلوم کو لوٹنے کی اِجازت ‏(‏21-‏33‏)‏

  • 15

    • ابی‌سلوم کی سازش اور بغاوت ‏(‏1-‏12‏)‏

    • داؤد یروشلم سے بھاگ جاتے ہیں ‏(‏13-‏30‏)‏

    • اخی‌تُفل ابی‌سلوم کے ساتھ مل جاتا ہے ‏(‏31‏)‏

    • حُوسی کو اخی‌تُفل کا مشورہ ناکام کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے ‏(‏32-‏37‏)‏

  • 16

    • ضیبا مفیبوسَت پر اِلزام لگاتا ہے ‏(‏1-‏4‏)‏

    • سِمعی داؤد کو بددُعائیں دیتا ہے ‏(‏5-‏14‏)‏

    • ابی‌سلوم کی حُوسی سے ملاقات ‏(‏15-‏19‏)‏

    • اخی‌تُفل کا مشورہ ‏(‏20-‏23‏)‏

  • 17

    • اخی‌تُفل کا مشورہ ناکام ‏(‏1-‏14‏)‏

    • داؤد کو خبردار کِیا جاتا ہے؛ وہ ابی‌سلوم سے بچ جاتے ہیں ‏(‏15-‏29‏)‏

      • برزِلّی اور دوسرے لوگ ضروری چیزیں لاتے ہیں ‏(‏27-‏29‏)‏

  • 18

    • ابی‌سلوم کی شکست اور موت ‏(‏1-‏18‏)‏

    • داؤد کو ابی‌سلوم کی موت کی خبر ملتی ہے ‏(‏19-‏33‏)‏

  • 19

    • داؤد ابی‌سلوم کے لیے ماتم کرتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • یوآب داؤد کی اِصلاح کرتے ہیں ‏(‏5-‏8‏)‏

    • داؤد کی یروشلم واپسی ‏(‏8-‏15‏)‏

    • سِمعی داؤد سے معافی مانگتے ہیں ‏(‏16-‏23‏)‏

    • مفیبوسَت بے‌قصور ثابت ہوتے ہیں ‏(‏24-‏30‏)‏

    • برزِلّی کو عزت بخشی جاتی ہے ‏(‏31-‏40‏)‏

    • قبیلوں کے درمیان بحث ‏(‏41-‏43‏)‏

  • 20

    • سبع کی بغاوت؛ عماسا کا قتل ‏(‏1-‏13‏)‏

    • سبع کا سر قلم ‏(‏14-‏22‏)‏

    • داؤد کی اِنتظامیہ ‏(‏23-‏26‏)‏

  • 21

    • ساؤل کے گھرانے سے جِبعونیوں کا بدلہ ‏(‏1-‏14‏)‏

    • فِلسطینیوں سے جنگیں ‏(‏15-‏22‏)‏

  • 22

    • داؤد خدا کے نجات‌بخش کاموں کے لیے اُس کی بڑائی کرتے ہیں ‏(‏1-‏51‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ میری چٹان“‏ ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏تُو وفادار شخص کے ساتھ وفاداری کرتا ہے“‏ ‏(‏26‏)‏

  • 23

    • داؤد کے آخری الفاظ ‏(‏1-‏7‏)‏

    • داؤد کے طاقت‌ور جنگجوؤں کے کارنامے ‏(‏8-‏39‏)‏

  • 24

    • داؤد مردم‌شماری کرا کے گُناہ کرتے ہیں ‏(‏1-‏14‏)‏

    • وبا سے 70 ہزار لوگوں کی موت ‏(‏15-‏17‏)‏

    • داؤد ایک قربان‌گاہ بناتے ہیں ‏(‏18-‏25‏)‏

      • قیمت ادا کیے بغیر قربانی نہیں ‏(‏24‏)‏