مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سموئیل کی پہلی کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • اِلقانہ اور اُن کی بیویاں ‏(‏1-‏8‏)‏

    • حنّہ کی ایک بیٹے کے لیے دُعا ‏(‏9-‏18‏)‏

    • سموئیل پیدا ہوتے ہیں اور اُنہیں یہوواہ کو دے دیا جاتا ہے ‏(‏19-‏28‏)‏

  • 2

    • حنّہ کی دُعا ‏(‏1-‏11‏)‏

    • عیلی کے دو بیٹوں کے گُناہ ‏(‏12-‏26‏)‏

    • یہوواہ عیلی کے گھرانے کے لیے سزا سناتا ہے ‏(‏27-‏36‏)‏

  • 3

    • سموئیل کو نبی مقرر کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏21‏)‏

  • 4

    • عہد کے صندوق پر فِلسطینیوں کا قبضہ ‏(‏1-‏11‏)‏

    • عیلی اور اُن کے بیٹوں کی موت ‏(‏12-‏22‏)‏

  • 5

    • عہد کا صندوق فِلسطین کے علاقے میں ‏(‏1-‏12‏)‏

      • دجون کی بے‌عزتی ‏(‏1-‏5‏)‏

      • فِلسطینیوں پر وبا ‏(‏6-‏12‏)‏

  • 6

    • فِلسطینی عہد کا صندوق اِسرائیل کو لوٹا دیتے ہیں ‏(‏1-‏21‏)‏

  • 7

    • عہد کا صندوق قِریت‌یعریم میں ‏(‏1‏)‏

    • سموئیل نصیحت کرتے ہیں کہ صرف یہوواہ کی خدمت کریں ‏(‏2-‏6‏)‏

    • مِصفاہ میں اِسرائیل کی جیت ‏(‏7-‏14‏)‏

    • سموئیل اِسرائیل کا اِنصاف کرتے رہے ‏(‏15-‏17‏)‏

  • 8

    • اِسرائیلی، بادشاہ کی مانگ کرتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

    • سموئیل لوگوں کو خبردار کرتے ہیں ‏(‏10-‏18‏)‏

    • یہوواہ اِسرائیل کی مانگ پوری کرتا ہے ‏(‏19-‏22‏)‏

  • 9

    • سموئیل اور ساؤل کی ملاقات ‏(‏1-‏27‏)‏

  • 10

    • ساؤل کو بادشاہ کے طور پر مسح کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏16‏)‏

    • ساؤل کا بادشاہ کے طور پر تعارف کرایا جاتا ہے ‏(‏17-‏27‏)‏

  • 11

    • ساؤل کے ہاتھوں عمونیوں کی شکست ‏(‏1-‏11‏)‏

    • ساؤل کے بادشاہ بننے کا دوبارہ اِعلان ‏(‏12-‏15‏)‏

  • 12

    • سموئیل کی الوداعی تقریر ‏(‏1-‏25‏)‏

      • ‏”‏کھوکھلی چیزوں کے پیچھے مت بھاگنا“‏ ‏(‏21‏)‏

      • یہوواہ اپنے بندوں کو ترک نہیں کرے گا ‏(‏22‏)‏

  • 13

    • ساؤل ایک فوج چُنتے ہیں ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ساؤل اپنے اِختیار کی حد پار کرتے ہیں ‏(‏5-‏9‏)‏

    • سموئیل ساؤل کی اِصلاح کرتے ہیں ‏(‏10-‏14‏)‏

    • اِسرائیلی، ہتھیاروں کے بغیر ‏(‏15-‏23‏)‏

  • 14

    • مِکماس میں یونتن کی جیت ‏(‏1-‏14‏)‏

    • اِسرائیل کے دُشمنوں کی ہار ‏(‏15-‏23‏)‏

    • جلدبازی میں کھائی ہوئی ساؤل کی قسم ‏(‏24-‏46‏)‏

      • لوگ خون سمیت گوشت کھانے لگتے ہیں ‏(‏32-‏34‏)‏

    • ساؤل کی جنگیں؛ اُن کا گھرانہ ‏(‏47-‏52‏)‏

  • 15

    • ساؤل نافرمانی کر کے اجاج کو زندہ چھوڑ دیتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

    • سموئیل ساؤل کی اِصلاح کرتے ہیں ‏(‏10-‏23‏)‏

      • ‏”‏حکم ماننا قربانی پیش کرنے سے بہتر ہے“‏ ‏(‏22‏)‏

    • ساؤل کو بادشاہ کے طور پر رد کر دیا جاتا ہے ‏(‏24-‏29‏)‏

    • سموئیل اجاج کو مار ڈالتے ہیں ‏(‏30-‏35‏)‏

  • 16

    • سموئیل داؤد کو اگلے بادشاہ کے طور پر مسح کرتے ہیں ‏(‏1-‏13‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ دل کو دیکھتا ہے“‏ ‏(‏7‏)‏

    • خدا اپنی روح ساؤل سے ہٹا لیتا ہے ‏(‏14-‏17‏)‏

    • داؤد ساؤل کے بربط‌ساز بن جاتے ہیں ‏(‏18-‏23‏)‏

  • 17

    • داؤد کے ہاتھوں جولیت کی شکست ‏(‏1-‏58‏)‏

      • جولیت بنی‌اِسرائیل کو للکارتا ہے ‏(‏8-‏10‏)‏

      • داؤد جولیت سے لڑنے کو تیار ‏(‏32-‏37‏)‏

      • داؤد یہوواہ کے نام سے مقابلہ کرتے ہیں ‏(‏45-‏47‏)‏

  • 18

    • داؤد اور یونتن کی دوستی ‏(‏1-‏4‏)‏

    • داؤد کی کامیابیاں اور ساؤل کا حسد ‏(‏5-‏9‏)‏

    • ساؤل داؤد کو جان سے مارنے کی کوشش کرتے ہیں ‏(‏10-‏19‏)‏

    • ساؤل کی بیٹی میکل سے داؤد کی شادی ‏(‏20-‏30‏)‏

  • 19

    • داؤد کے لیے ساؤل کی نفرت برقرار ‏(‏1-‏13‏)‏

    • داؤد ساؤل کے پاس سے بھاگ جاتے ہیں ‏(‏14-‏24‏)‏

  • 20

    • داؤد سے یونتن کی وفاداری ‏(‏1-‏42‏)‏

  • 21

    • داؤد نوب میں نذرانے کی روٹیاں کھاتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

    • داؤد جات میں پاگل ہونے کا ناٹک کرتے ہیں ‏(‏10-‏15‏)‏

  • 22

    • داؤد عدُلّام اور مِصفاہ میں ‏(‏1-‏5‏)‏

    • ساؤل نوب کے کاہنوں کو مروا دیتے ہیں ‏(‏6-‏19‏)‏

    • ابی‌آتر بھاگ جاتے ہیں ‏(‏20-‏23‏)‏

  • 23

    • داؤد شہر قعیلہ کو بچاتے ہیں ‏(‏1-‏12‏)‏

    • ساؤل داؤد کا پیچھا کرتے ہیں ‏(‏13-‏15‏)‏

    • یونتن داؤد کا حوصلہ بڑھاتے ہیں ‏(‏16-‏18‏)‏

    • داؤد ساؤل سے بال‌بال بچتے ہیں ‏(‏19-‏29‏)‏

  • 24

    • داؤد ساؤل کی جان بخش دیتے ہیں ‏(‏1-‏22‏)‏

      • داؤد یہوواہ کے مسح‌شُدہ بادشاہ کے لیے احترام ظاہر کرتے ہیں ‏(‏6‏)‏

  • 25

    • سموئیل کی وفات ‏(‏1‏)‏

    • نابال داؤد کے آدمیوں کی بے‌عزتی کرتا ہے ‏(‏2-‏13‏)‏

    • ابیجیل کی دانش‌مندی ‏(‏14-‏35‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ میرے مالک کی جان کو زندگی کی تھیلی میں محفوظ رکھے گا“‏ ‏(‏29‏)‏

    • یہوواہ نابال کو مار ڈالتا ہے ‏(‏36-‏38‏)‏

    • ابیجیل سے داؤد کی شادی ‏(‏39-‏44‏)‏

  • 26

    • داؤد دوبارہ ساؤل کی جان بخش دیتے ہیں ‏(‏1-‏25‏)‏

      • داؤد یہوواہ کے مسح‌شُدہ بادشاہ کے لیے احترام ظاہر کرتے ہیں ‏(‏11‏)‏

  • 27

    • فِلسطینی داؤد کو شہر صِقلاج دیتے ہیں ‏(‏1-‏12‏)‏

  • 28

    • مُردوں سے رابطہ کرنے والی عورت سے ساؤل کی ملاقات ‏(‏1-‏25‏)‏

  • 29

    • فِلسطینی داؤد پر بھروسا نہیں کرتے ‏(‏1-‏11‏)‏

  • 30

    • عمالیقی صِقلاج پر دھاوا بولتے ہیں اور اِسے جلا دیتے ہیں ‏(‏1-‏6‏)‏

      • داؤد خدا کی مدد سے اپنے آپ کو مضبوط کرتے ہیں ‏(‏6‏)‏

    • داؤد کے ہاتھوں عمالیقیوں کی شکست ‏(‏7-‏31‏)‏

      • داؤد سب کچھ چھڑا لیتے ہیں ‏(‏18، 19‏)‏

      • لُوٹ کے مال کے حوالے سے داؤد کا قانون ‏(‏23، 24‏)‏

  • 31

    • ساؤل اور اُن کے تین بیٹوں کی وفات ‏(‏1-‏13‏)‏