مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سلاطین کی پہلی کتاب

ابواب

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • داؤد اور ابی‌شاگ ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ادونیاہ کی تخت ہتھیانے کی کوشش ‏(‏5-‏10‏)‏

    • ناتن اور بَت‌سبع قدم اُٹھاتے ہیں ‏(‏11-‏27‏)‏

    • داؤد سلیمان کو مسح کرنے کا حکم دیتے ہیں ‏(‏28-‏40‏)‏

    • ادونیاہ بھاگ کر قربان‌گاہ کے پاس چلا جاتا ہے ‏(‏41-‏53‏)‏

  • 2

    • داؤد سلیمان کو ہدایتیں دیتے ہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

    • داؤد کی وفات؛ سلیمان کی تخت‌نشینی ‏(‏10-‏12‏)‏

    • ادونیاہ کی سازش اُس کی موت کا باعث بنتی ہے ‏(‏13-‏25‏)‏

    • ابی‌آتر کی جلاوطنی؛ یوآب کی موت ‏(‏26-‏35‏)‏

    • سِمعی کو مار ڈالا جاتا ہے ‏(‏36-‏46‏)‏

  • 3

    • سلیمان کی فِرعون کی بیٹی سے شادی ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ خواب میں سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے ‏(‏4-‏15‏)‏

      • سلیمان دانش‌مندی مانگتے ہیں ‏(‏7-‏9‏)‏

    • سلیمان دو ماؤں کے مُقدمے کا فیصلہ کرتے ہیں ‏(‏16-‏28‏)‏

  • 4

    • سلیمان کی اِنتظامیہ ‏(‏1-‏19‏)‏

    • سلیمان کی حکمرانی میں خوش‌حالی ‏(‏20-‏28‏)‏

      • انگور کی بیل اور اِنجیر کے درخت کے نیچے سلامتی ‏(‏25‏)‏

    • سلیمان کی دانش‌مندی اور اَمثال ‏(‏29-‏34‏)‏

  • 5

    • بادشاہ حِیرام تعمیراتی سامان بھجواتے ہیں ‏(‏1-‏12‏)‏

    • سلیمان مزدوروں کو کام پر لگاتے ہیں ‏(‏13-‏18‏)‏

  • 6

    • سلیمان ہیکل بناتے ہیں ‏(‏1-‏38‏)‏

      • سب سے اندر والا کمرا ‏(‏19-‏22‏)‏

      • کروبی ‏(‏23-‏28‏)‏

      • نقش‌ونگار، دروازے، اندرونی صحن ‏(‏29-‏36‏)‏

      • ہیکل تقریباً سات سال میں مکمل ہوتی ہے ‏(‏37، 38‏)‏

  • 7

    • سلیمان کا محل اور دوسری عمارتیں ‏(‏1-‏12‏)‏

    • ماہر کاریگر حِیرام سلیمان کی مدد کرتے ہیں ‏(‏13-‏47‏)‏

      • تانبے کے دو ستون ‏(‏15-‏22‏)‏

      • دھات کا بڑا حوض ‏(‏23-‏26‏)‏

      • دس ہتھ‌گاڑیاں اور تانبے کے حوض ‏(‏27-‏39‏)‏

    • سونے کی چیزیں بنانے کا کام مکمل ہوتا ہے ‏(‏48-‏51‏)‏

  • 8

    • عہد کا صندوق ہیکل میں لایا جاتا ہے ‏(‏1-‏13‏)‏

    • سلیمان لوگوں سے بات کرتے ہیں ‏(‏14-‏21‏)‏

    • ہیکل کو مخصوص کرنے کے حوالے سے سلیمان کی دُعا ‏(‏22-‏53‏)‏

    • سلیمان لوگوں کو دُعا دیتے ہیں ‏(‏54-‏61‏)‏

    • قربانیاں اور عید ‏(‏62-‏66‏)‏

  • 9

    • یہوواہ دوبارہ سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے ‏(‏1-‏9‏)‏

    • سلیمان حِیرام کو تحفہ دیتے ہیں ‏(‏10-‏14‏)‏

    • سلیمان کے مختلف کام ‏(‏15-‏28‏)‏

  • 10

    • سبا کی ملکہ سلیمان سے ملنے آتی ہے ‏(‏1-‏13‏)‏

    • سلیمان کی بے‌شمار دولت ‏(‏14-‏29‏)‏

  • 11

    • سلیمان کی بیویاں اُن کے دل کو گمراہ کر دیتی ہیں ‏(‏1-‏13‏)‏

    • سلیمان کے مخالف ‏(‏14-‏25‏)‏

    • یرُبعام کو دس قبیلے دینے کا وعدہ ‏(‏26-‏40‏)‏

    • سلیمان کی وفات؛ رحبُعام کو بادشاہ بنایا جاتا ہے ‏(‏41-‏43‏)‏

  • 12

    • رحبُعام کا سخت جواب ‏(‏1-‏15‏)‏

    • دس قبیلے بغاوت کر دیتے ہیں ‏(‏16-‏19‏)‏

    • یرُبعام کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا جاتا ہے ‏(‏20‏)‏

    • رحبُعام کو اِسرائیل سے جنگ نہ کرنے کا حکم ‏(‏21-‏24‏)‏

    • یرُبعام بچھڑوں کی پوجا کرواتا ہے ‏(‏25-‏33‏)‏

  • 13

    • بیت‌ایل کی قربان‌گاہ کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏1-‏10‏)‏

      • قربان‌گاہ پھٹ جاتی ہے ‏(‏5‏)‏

    • خدا کے بندے کی نافرمانی ‏(‏11-‏34‏)‏

  • 14

    • یرُبعام کے خلاف اخیاہ کی پیش‌گوئی ‏(‏1-‏20‏)‏

    • یہوداہ پر رحبُعام کی حکمرانی ‏(‏21-‏31‏)‏

      • سیسق کا حملہ ‏(‏25، 26‏)‏

  • 15

    • یہوداہ کا بادشاہ ابی‌یام ‏(‏1-‏8‏)‏

    • یہوداہ کے بادشاہ آسا ‏(‏9-‏24‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ ندب ‏(‏25-‏32‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ بعشا ‏(‏33، 34‏)‏

  • 16

    • یہوواہ بعشا کے خلاف سزا کا پیغام سناتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ اِیلاہ ‏(‏8-‏14‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ زِمری ‏(‏15-‏20‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ عمری ‏(‏21-‏28‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ اخی‌اب ‏(‏29-‏33‏)‏

    • حی‌ایل یریحو کو دوبارہ بناتا ہے ‏(‏34‏)‏

  • 17

    • ایلیاہ نبی خشک‌سالی کی پیش‌گوئی کرتے ہیں ‏(‏1‏)‏

    • کوّے ایلیاہ کے لیے کھانا لاتے ہیں ‏(‏2-‏7‏)‏

    • ایلیاہ صارپت میں رہنے والی بیوہ کے پاس جاتے ہیں ‏(‏8-‏16‏)‏

    • بیوہ کا بیٹا مر جاتا ہے اور پھر زندہ ہو جاتا ہے ‏(‏17-‏24‏)‏

  • 18

    • ایلیاہ عبدیاہ اور اخی‌اب سے ملتے ہیں ‏(‏1-‏18‏)‏

    • کوہِ‌کرمِل پر ایلیاہ اور بعل کے پجاریوں کا آمنا سامنا ‏(‏19-‏40‏)‏

      • ‏”‏آپ لوگ کب تک دو خیالوں میں بٹے رہیں گے؟“‏ ‏(‏21‏)‏

    • ساڑھے تین سالہ خشک‌سالی کا خاتمہ ‏(‏41-‏46‏)‏

  • 19

    • ایلیاہ اِیزِبل کے غصے کی وجہ سے بھاگ جاتے ہیں ‏(‏1-‏8‏)‏

    • یہوواہ حَورِب پر ایلیاہ پر ظاہر ہوا ‏(‏9-‏14‏)‏

    • ایلیاہ کو حزائیل، یاہُو اور اِلیشع کو مسح کرنے کا حکم ‏(‏15-‏18‏)‏

    • اِلیشع ایلیاہ کے جانشین ‏(‏19-‏21‏)‏

  • 20

    • سُوریانیوں کی اخی‌اب سے جنگ ‏(‏1-‏12‏)‏

    • اخی‌اب کے ہاتھوں سُوریانیوں کی شکست ‏(‏13-‏34‏)‏

    • اخی‌اب کے خلاف پیش‌گوئی ‏(‏35-‏43‏)‏

  • 21

    • اخی‌اب نبوت کے باغ کا لالچ کرتا ہے ‏(‏1-‏4‏)‏

    • نبوت کو مروانے کے لیے اِیزِبل کی سازش ‏(‏5-‏16‏)‏

    • اخی‌اب کے خلاف ایلیاہ کا پیغام ‏(‏17-‏26‏)‏

    • اخی‌اب خود کو خاکسار بناتا ہے ‏(‏27-‏29‏)‏

  • 22

    • یہوسفط اور اخی‌اب کا اِتحاد ‏(‏1-‏12‏)‏

    • میکایاہ شکست کی پیش‌گوئی کرتے ہیں ‏(‏13-‏28‏)‏

      • ایک فرشتہ اخی‌اب کو بے‌وقوف بناتا ہے ‏(‏21، 22‏)‏

    • رامات‌جِلعاد میں اخی‌اب کی موت ‏(‏29-‏40‏)‏

    • یہوداہ پر یہوسفط کی حکمرانی ‏(‏41-‏50‏)‏

    • اِسرائیل کا بادشاہ اخزیاہ ‏(‏51-‏53‏)‏