مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

1-‏تیمُتھیُس

ابواب

1 2 3 4 5 6

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • جھوٹے اُستادوں سے خبردار رہیں (‏3-‏11‏)‏

    • پولُس کو عظیم رحمت کثرت سے عطا کی گئی (‏12-‏16‏)‏

    • ابدیت کا بادشاہ (‏17‏)‏

    • ‏”‏اچھی جنگ جاری رکھیں“‏ (‏18-‏20‏)‏

  • 2

    • ہر طرح کے لوگوں کے لیے دُعا کریں (‏1-‏7‏)‏

      • ایک خدا اور ایک درمیانی (‏5‏)‏

      • سب لوگوں کے لیے پورا فدیہ فراہم کِیا گیا (‏6‏)‏

    • آدمیوں اور عورتوں کے لیے ہدایات (‏8-‏15‏)‏

      • مہذب لباس پہنیں (‏9، 10‏)‏

  • 3

    • نگہبان بننے کے لیے شرائط (‏1-‏7‏)‏

    • کلیسیا کے خادم بننے کے لیے شرائط (‏8-‏13‏)‏

    • خدا کی بندگی کا مُقدس راز (‏14-‏16‏)‏

  • 4

    • بُرے فرشتوں کی تعلیم سے خبردار (‏1-‏5‏)‏

    • مسیح کے اچھے خادموں کی پہچان (‏6-‏10‏)‏

      • جسمانی تربیت اور خدا کی بندگی (‏8‏)‏

    • اُس تعلیم پر دھیان دیں جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں (‏11-‏16‏)‏

  • 5

    • بوڑھوں اور جوانوں کے ساتھ سلوک (‏1، 2‏)‏

    • بیواؤں کی مدد کے سلسلے میں ہدایات (‏3-‏16‏)‏

      • گھر والوں کی ضرورتیں پوری کریں (‏8‏)‏

    • محنتی بزرگوں کی عزت کریں (‏17-‏25‏)‏

      • تھوڑی سی مے پیا کریں (‏23‏)‏

  • 6

    • غلام اپنے مالکوں کی عزت کریں (‏1، 2‏)‏

    • جھوٹے اُستاد؛ پیسے سے پیار (‏3-‏10‏)‏

    • خدا کے بندوں کے لیے ہدایات (‏11-‏16‏)‏

    • نیک کاموں میں امیر بنیں (‏17-‏19‏)‏

    • امانت کی حفاظت کریں (‏20، 21‏)‏