مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یعقوب

ابواب

1 2 3 4 5

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1‏)‏

    • ثابت‌قدمی سے خوشی ملتی ہے (‏2-‏15‏)‏

      • جب ایمان پرکھا جاتا ہے (‏3‏)‏

      • ایمان رکھ کر مانگیں (‏5-‏8‏)‏

      • خواہش کا انجام گُناہ اور موت (‏14، 15‏)‏

    • ہر اچھی نعمت اُوپر سے آتی ہے (‏16-‏18‏)‏

    • کلام کو سنیں اور عمل بھی کریں (‏19-‏25‏)‏

      • جو شخص شیشے میں اپنا چہرہ دیکھتا ہے (‏23، 24‏)‏

    • خدا کے نزدیک پاک صاف عبادت (‏26، 27‏)‏

  • 2

    • اِمتیازی سلوک گُناہ ہے (‏1-‏13‏)‏

      • محبت شاہی حکم ہے (‏8‏)‏

    • ایمان بغیر کاموں کے مُردہ ہے (‏14-‏26‏)‏

      • بُرے فرشتے کانپتے ہیں (‏19‏)‏

      • ابراہام، یہوواہ کے دوست کہلائے (‏23‏)‏

  • 3

    • زبان پر قابو (‏1-‏12‏)‏

      • زیادہ لوگ اُستاد نہ بنیں (‏1‏)‏

    • جو دانش‌مندی اُوپر سے آتی ہے (‏13-‏18‏)‏

  • 4

    • دُنیا کے دوست نہ بنیں (‏1-‏12‏)‏

      • اِبلیس کا مقابلہ کریں (‏7‏)‏

      • خدا کے قریب جائیں (‏8‏)‏

    • شیخی نہ بگھاریں (‏13-‏17‏)‏

      • ‏”‏اگر یہوواہ چاہتا ہے“‏ (‏15‏)‏

  • 5

    • امیروں کا انجام (‏1-‏6‏)‏

    • خدا صبر کرنے والوں کو برکت دیتا ہے (‏7-‏11‏)‏

    • آپ کی ہاں کا مطلب ہاں ہو (‏12‏)‏

    • نیک شخص کی اِلتجا کا اثر بہت زبردست (‏13-‏18‏)‏

    • گمراہ شخص کو سچائی کی راہ پر واپس لائیں (‏19، 20‏)‏