مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

فِلپّیوں

ابواب

1 2 3 4

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • سلام دُعا (‏1، 2‏)‏

    • پولُس خدا کے شکرگزار؛ پولُس کی دُعا (‏3-‏11‏)‏

    • مشکل صورتحال کے باوجود خوش‌خبری کو فروغ ملا (‏12-‏20‏)‏

    • ‏”‏اگر مَیں زندہ رہوں گا تو مسیح کے لیے زندہ رہوں گا“‏ (‏21-‏26‏)‏

    • ‏”‏آپ کا چال‌چلن مسیح کی خوش‌خبری کے لائق ہو“‏ (‏27-‏30‏)‏

  • 2

    • مسیحی خاکساری (‏1-‏4‏)‏

    • مسیح کی خاکساری (‏5-‏11‏)‏

    • نجات حاصل کرنے کی کوشش کریں (‏12-‏18‏)‏

      • ‏”‏روشن چراغوں کی طرح ہوں“‏ (‏15‏)‏

    • تیمُتھیُس اور اِپَفردِتُس کو بھیجنے کا وعدہ (‏19-‏30‏)‏

  • 3

    • جسمانی اِعتبار سے فخر نہ کریں (‏1-‏11‏)‏

      • مَیں نے مسیح کی خاطر سب چیزوں کا نقصان اُٹھایا (‏7-‏9‏)‏

    • مَیں منزل کی طرف بڑھ رہا ہوں (‏12-‏21‏)‏

      • ہم آسمان کے شہری ہیں (‏20‏)‏

  • 4

    • اِتحاد؛ وہ باتیں جن پر دھیان دینا چاہیے (‏1-‏9‏)‏

      • کسی بات پر پریشان نہ ہوں (‏6، 7‏)‏

    • فِلپّیوں کی مدد کے لیے شکرگزار (‏10-‏20‏)‏

    • اِختتامی کلمات (‏21-‏23‏)‏