مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سلیمان کی غزلُ‌الغزلات

ابواب

1 2 3 4 5 6 7 8

ابواب کا خاکہ

  • شُولیمی لڑکی سلیمان کی خیمہ‌گاہ میں  (‏1:‏1–‏3:‏5‏)‏

    • 1

      • غزلُ‌الغزلات (‏1‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏2-‏7‏)‏

      • یروشلم کی بیٹیاں (‏8‏)‏

      • بادشاہ (‏9-‏11‏)‏

        • ‏”‏ہم تمہارے لیے سونے کے زیور بنائیں گے“‏ (‏11‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏12-‏14‏)‏

        • ‏”‏میرا محبوب .‏.‏.‏ مُر کی خوشبودار تھیلی کی طرح“‏ (‏13‏)‏

      • چرواہا (‏15‏)‏

        • ‏”‏میری دل‌رُبا!‏ تُم .‏.‏.‏ کتنی حسین ہو!‏“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏16، 17‏)‏

        • ‏”‏میرے محبوب!‏ تُم بہت .‏.‏.‏ پُرکشش ہو“‏ (‏16‏)‏

    • 2

      • شُولیمی لڑکی (‏1‏)‏

        • ‏”‏مَیں بس ساحلی علاقے کی زعفران“‏

      • چرواہا (‏2‏)‏

        • ‏”‏میری دل‌رُبا .‏.‏.‏ سوسن کا پھول“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏3-‏14‏)‏

        • ‏”‏میرے دل میں محبت جگانے کی کوشش نہ کرو“‏ (‏7‏)‏

        • چرواہے کی باتوں کا حوالہ (‏10-‏14‏)‏

          • ‏”‏میری حسینہ!‏ میرے ساتھ چلو“‏ (‏10،‏ 13‏)‏

      • شُولیمی لڑکی کے بھائی (‏15‏)‏

        • ‏”‏لومڑیوں کو پکڑو“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏16، 17‏)‏

        • ‏”‏میرا محبوب میرا ہے اور مَیں اُس کی ہوں“‏ (‏16‏)‏

    • 3

      • شُولیمی لڑکی (‏1-‏5‏)‏

        • ‏”‏مَیں نے راتوں کو .‏.‏.‏ اپنے محبوب کو ڈھونڈا“‏ (‏1‏)‏

  • شُولیمی لڑکی یروشلم میں  (‏3:‏6–‏8:‏4‏)‏

    • 3

      • صِیّون کی بیٹیاں (‏6-‏11‏)‏

        • سلیمان کے قافلے کی شان

    • 4

      • چرواہا (‏1-‏5‏)‏

        • ‏”‏میری دل‌رُبا!‏ تُم .‏.‏.‏ کتنی حسین ہو!‏“‏ (‏1‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏6‏)‏

      • چرواہا (‏7-‏16‏)‏

        • ‏”‏میری دُلہن!‏ تُم نے میرا دل چُرا لیا ہے“‏ (‏9‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏16‏)‏

    • 5

      • چرواہا (‏1‏)‏

      • یروشلم کی عورتیں (‏1‏)‏

        • ‏”‏محبت کا اِظہار کر کے مدہوش ہو جاؤ!‏“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏2-‏8‏)‏

        • اپنا خواب بتاتی ہے

      • یروشلم کی بیٹیاں (‏9‏)‏

        • ‏”‏تمہارا محبوب کسی دوسرے محبوب سے بہتر کیسے ہے؟“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏10-‏16‏)‏

        • ‏”‏وہ دس ہزار آدمیوں میں بھی بالکل الگ نظر آتا ہے“‏ (‏10‏)‏

    • 6

      • یروشلم کی بیٹیاں (‏1‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏2، 3‏)‏

        • ‏”‏مَیں اپنے محبوب کی ہوں اور میرا محبوب میرا ہے“‏ (‏3‏)‏

      • بادشاہ (‏4-‏10‏)‏

        • ‏”‏تُم تِرضہ کی طرح خوب‌صورت ہو“‏ (‏4‏)‏

        • عورتوں کی باتیں (‏10‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏11، 12‏)‏

      • بادشاہ (‏اور دوسرے لوگ)‏(‎ (‏13‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏13‏)‏

      • بادشاہ (‏اور دوسرے لوگ)‏(‎ (‏13‏)‏

    • 7

      • بادشاہ (‏1-‏9‏)‏

        • ‏”‏میری دل‌رُبا!‏ تُم .‏.‏.‏ کتنی دلکش ہو!‏“‏ (‏6‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏9-‏13‏)‏

        • ‏”‏مَیں اپنے محبوب کی ہوں اور وہ میرے لیے بے‌تاب ہے“‏ (‏10‏)‏

    • 8

      • شُولیمی لڑکی (‏1-‏4‏)‏

        • ‏”‏کاش کہ تُم میرے بھائی جیسے ہوتے“‏ (‏1‏)‏

  • شُولیمی لڑکی کی واپسی،‏ وہ وفادار رہی  (‏8:‏5-‏14‏)‏

    • 8

      • شُولیمی لڑکی کے بھائی (‏5‏)‏

        • ‏”‏یہ کون ہے جو .‏.‏.‏ اپنے محبوب کی بانہوں میں چلی آ رہی ہے؟“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏5-‏7‏)‏

        • ‏”‏محبت موت جتنی طاقت‌ور ہے“‏ (‏6‏)‏

      • شُولیمی لڑکی کے بھائی (‏8، 9‏)‏

        • ‏”‏اگر وہ ایک دیوار ہے .‏.‏.‏ لیکن اگر وہ ایک دروازہ ہے .‏.‏.‏“‏ (‏9‏)‏

      • شُولیمی لڑکی (‏10-‏12‏)‏

        • ‏”‏مَیں ایک دیوار ہوں“‏ (‏10‏)‏

      • چرواہا (‏13‏)‏

        • ‏”‏مجھے اپنی آواز سنا دو“‏

      • شُولیمی لڑکی (‏14‏)‏

        • ‏”‏غزال .‏.‏.‏ کی طرح تیزی سے آؤ“‏